پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری کے لیے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں پنجاب کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار سے 1100 ارب کے درمیان جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری کے لیے مسلم لیگ (ن) کے […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فوجی رہنماؤں کی دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے بالخصوص علاقائی سیکیورٹی صورتحال تفصیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا منگل کو ہونے والا اجلاس ہنگامہ خیز صورت اختیار کر گیا۔ اجلاس میں نیپرا کے نمائندوں کی غیر حاضری پر چیئرمین کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ نیپرا کے لوگ کمیٹی میں کیوں نہیں آئے؟ جس پر سی ای او کے […]
بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیشی سپریم کورٹ کی جانب سے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم جاری کردیا۔ جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما اظہرالاسلام کو 3 […]
چین کے مشرقی صوبے شین ڈونگ کے شہر گاومی میں منگل کے روز ایک کیمیکل پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں آسمان کی طرف دھوئیں کا سرمئی اور نارنجی رنگ کا بادل اٹھا، اور قریبی عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں۔ یہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر سے کچھ دیر قبل شین […]
پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈی آر ایس ٹیکنالوجی سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش سیریز ڈی آر ایس ٹیکنالوجی کے بغیر کھیلی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ایس ایل بحالی کے بعد ڈی آر ایس کا عملہ واپس نہیں آیا تھا۔ پی سی بی […]
پاک افواج کے سابق افسران، جنگی ہیروز اور ویٹرنز نے راولپنڈی میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت، عسکری حکمت عملی اور پاکستان کی شاندار فتح کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ویٹرنز کا کہنا تھا کہ حالیہ جنگی صورتحال میں قوم نے اپنی عسکری قیادت کے ساتھ مل […]
سٹی کورٹ میں عید قربان کے موقع پر پولیس کے مبینہ غیر قانونی اقدام نے شہریوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ مومن آباد کی رہائشی مسمات بسمہ نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او انور معراج کی سربراہی میں پولیس اہلکار ان کے گھر […]
پنجاب اسمبلی میں پیش کی گئی محکمہ داخلہ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 12 اضلاع کی پولیس سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہو چکا ہے۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب میں چوری، غائب یا عدم […]
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ گیس اسٹیشن بھی ایک شاندار اور دلکش تجربہ فراہم کر سکتا ہے؟ جب ہم ’گیس اسٹیشن‘ کا لفظ سنتے ہیں تو ذہن میں عموماً فیول بھرنے کی ایک سادہ سی جگہ آتی ہے۔ لیکن امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں واقع گیس اسٹیشن نے اس تصور کو بالکل ہی […]