بھٹہ،ملک بھر میں پسندیدہ اسنیک ہے۔ اگرچہ یہ سارا سال دستیاب ہوتا ہے، مگر بارشوں کے موسم میں اس کا مزہ کچھ الگ ہی ہوتا ہے۔ چونکہ مون سون کا موسم کچھ علاقوں میں شروع ہو چکا ہے، تو یقیناً آپ بھی اس لذیذ اسنیکس سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہوں گے۔ بلاشبہ، آپ اسے […]
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چار مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ذرائع […]
بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نہ صرف پاکستان کے خلاف نفرت انگیز زبان استعمال کی بلکہ سندھ طاس معاہدے جیسے بین الاقوامی معاہدے کو بھی ہتھیار بنانے کی دھمکی دی ہے۔ گاندھی نگر میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے […]
بھارتی اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانجھ۔ حال ہی میں میٹ گالا میں شرکت کے لیے گئے اور اپنی فیشن کی حس سے سب کو دنگ کر دیا۔ اب ایک بار پھر دلجیت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی جب انہوں نے لندن میں سب سے مہنگی کافی کوآزمایا۔ دلجیت برطانیہ کے ایک کیفے میں گئے اور […]
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان زائرین کی سہولت، سرحدی سیکیورٹی، انسانی سمگلنگ اور منشیات کی روک تھام سمیت متعدد امور پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں وزرائے داخلہ نے زائرین کی آمد و رفت کو […]
پاکستان کی فضائی قوت میں مسلسل اضافے اور جدید چینی J-35A لڑاکا طیاروں کی شمولیت کی اطلاعات نے بھارت کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسی خوف اور دباؤ کے نتیجے میں بھارت نے پانچویں نسل کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی تیاری کے منصوبے کو عجلت میں منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے […]
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں ایک نجی اسکول کی خاتون ٹیچر پر مبینہ طور پر طالبہ کے والدین اور رشتے داروں کی جانب سے تشدد اور دھمکیاں دینے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ جمشید کوارٹر تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف […]
سائنس دانوں نے ایک ایسا شاندار فلکیاتی واقعہ ریکارڈ کیا ہے جو پہلے کبھی براہِ راست نہیں دیکھا گیا۔ ایک ”سویا ہوا“ بلیک ہول اچانک متحرک ہو گیا۔ یہ واقعہ کہکشاں SDSS1335+0728 میں پیش آیا، جو زمین سے تقریباً 300 ملین نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ زمین سے سونا لیک ہونے لگا، سائنسدان […]
ایک ماہ کی نومولود بچی اپنے ہی گھر کے پالتو کتے کے حملے کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔ یہ اندوہناک واقعہ علی الصبح اس وقت پیش آیا جب بچی اپنے والدین کے درمیان بستر پر سو رہی تھی۔ پولیس کے مطابق، بچی کی والدہ اور سوتیلا باپ اس کے ساتھ ایک […]
کراچی میں صبح سے ہی دھوپ اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث شہر کا موسم جزوی طور پر ابرآلود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شہر […]