پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا اور آئی سی سی کے ڈپٹی چیف کو واضح کردیا ہے کہ بھارت کے ساتھ 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلیں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام، آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ اور آئی سی سی کا […]
جب انسان پہلی بار کائنات کو زمین سے باہر نکل کر دیکھتا ہے تو دراصل وہ محض خلا کا مشاہدہ نہیں کرتا بلکہ اپنے وجود، اپنی اہمیت اور اپنی ذمہ داریوں کا ازسرِنو تعین کرتا ہے۔ کارل ساگان کی فکری عظمت اسی نقطے سے جنم لیتی ہے جہاں سائنسی مشاہدہ محض اعداد و شمار تک […]
سری لنکا کے بعد یو اے ای نے بھی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست […]
پیرودھائی کے علاقے میں خود کو ذبح کرنے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے، جس میں انہیں اپنے گلے پر چھری پھیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فاروق نامی شہری نے دوکان سے چھری اٹھا کر اپنے گلے پر پھیر لی اور سی سی ٹی وی فوٹیج […]
قسط نمبر ۔2 کولمبس کے 1492 ء میں امریکہ دریافت کر نے کے بعد تقریباً سو برسوں میں یورپی اقوام ’جن میں ہسپانوی ، اطالوی ولندیزی ،فرانسسی اور برطانوی شامل ہیں‘ نے یہاں اپنی اپنی آبادیا ں قائم کر لیں تھیں۔ یہ ایشیا اور افریقہ اور کسی حد تک مشرقی یورپ کے باشندوں کے مقابلے […]
کراچی میں آوارہ کتوں کی دہشت برقرار ہے جہاں ننھے بچے بھی ان کے نشانے پر آ گئے ہیں اور کورنگی میں سگ گزیدگی کے مزید 6 واقعات رپورٹ ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک روز میں ہی باغ کورنگی میں سگ گزیدگی کے 6 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔ […]
پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے زوئیہ کریم کے ساتھ اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ منگنی کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں کی نے شرکت کی۔ تقریب میں روایتی رسومات اور خوشیوں بھرے لمحات دیکھنے کو ملے، جو ظاہر کرتے ہیں کہ جوڑا اس خاص موقع کو اپنے پیاروں […]
وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے مطالبات پر بات ہوسکتی ہے لیکن دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک اور سردار اختر […]
بسنت کے تیسرے روز پتنگ بازی کے دوران صحافی زین ملک پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی کا رہائشی صحافی زین ملک مختلف چینلز میں رپورٹنگ بھی کر چکا ہے اور لاہور پریس کلب کا کونسل ممبر بھی ہے۔ پتنگ بازی کے دوران گرنے […]
مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈیٹا، الگورتھمزاور کمپیوٹنگ پاور کے امتزاج سے کام کرتی ہے۔ الگورتھمز بڑی مقدار میں ڈیٹا کو پراسیس کر کے ان میں موجود پیٹرنز (نمونے) تلاش اور پیش گوئیاں کرتے ہیں، جسے ’’مشین لرننگ‘‘کہا جاتا ہے۔یہ عمل خصوصی ہارڈویئر جیسے ’’جی پی یوز (GPUs)‘‘ کے ذریعے انجام پاتا ہے، جو ضروری کمپیوٹیشنل […]