کراچی، پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

شہر قائد کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید کوارٹر کے علاقے پٹیل پاڑہ دربند بازار کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔  زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے سول اسپتل منتقل کیا گیا ، پولیس […]

’’بلڈ اینڈ بزنس ایک ساتھ نہیں چل سکتے ‘‘

افغانستان پر قابض افغان طالبان کے زیرسرپرستی ، زیر ہدائت اور زیر نگرانی کالعدم ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستان کے مغربی سرحدی علاقوں میں مسلسل خون بہہ رہا ہے۔ ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے دہشت گردوں کو اَب بھارتی اسپانسرڈ فتنہ بھی کہا جاتا […]

کراچی، ایس ایس پی ویسٹ کا بڑا اقدام، اے ایس آئی سمیت 11 پولیس اہلکار معطل

شہر قائد میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے مختلف تھانوں میں تعینات 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جن میں ایک اے ایس آئی سمیت ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔ معطل اہلکاروں میں سرجانی ٹاؤن تھانے کے اے ایس آئی محمد نواز، ہیڈ کانسٹیبلز مرزا […]

ضمنی انتخابات کا سیاسی سبق

پنجاب اور خیبر پختونحوا میں حالیہ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی سیاسی فتح کا جشن اپنی جگہ مگر انتخابات سے پہلے ہی یہ اندازہ ہوگیا تھا کہ اس کی سیاسی جیت یقینی ہے یا یہ جیت واضح طور پر دیوار پر لکھی جا چکی ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ ن کے مدمقابل کوئی اورجماعت […]

ٹریفک کے بڑھتے مسائل اور ای چالان

صوبہ پنجاب میں ٹریفک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے صوبائی موٹروہیکل آرڈیننس1965 میں اہم ترامیم متعارف کرادی گئیں، گورنر پنجاب نے صوبائی موٹر وہیکلز (چوتھی ترمیم) آرڈیننس2025جاری کردیا جو فوری نافذ ہوگا۔ٹریفک پولیس کے مطابق جرمانوں میں اضافے کا مقصد شہریوں کو قوانین کی پابندی کا پابند بنانا ہوگا اور سڑکوں میں […]

’میک اپ کے بغیر آپ بیمار لگتی ہیں‘: حرا مانی کی نئی تصاویر پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی بغیر میک اپ تصاویر وائرل ہوئیں جن پر مداحوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حرا مانی کا شمار پاکستان کی مشہور اور باصلاحیت اداکاراؤں ہوتا ہے جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ حرا مانی کے انسٹاگرام پر 85 لاکھ فالوورز ہیں جو اُن کی شیئر […]

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ روڈ پر دھرنا جاری ہے اور پولیس سے مذاکرات ناکام ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دھرنا 8 گھنٹے سے زائد وقت سے جاری […]

فرانس کی جیل سے 2 قیدی انوکھے انداز سے فرار؛ پولیس اہلکار حیران و پریشان

فرانس کی ایک جیل سے دو قیدی بیڈ شیٹس کا استعمال کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو چکمہ دینے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب جیل حکام نے گنتی کے دوران دونوں قیدیوں کو کم پایا۔ جب ان قیدیوں کے سیل گئے تو ان کی کوٹھڑی کی کھڑی کی سلاخیں کٹی ہوئی تھیں […]

پرتگال نے آسٹریا کو شکست دے کر فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ 2025 کے فائنل میں پرتگال نے آسٹریا کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار یہ اعزاز حاصل کرلیا۔ سنسنی خیز میچ مجموعی طور پر سخت مقابلے کا حامل رہا جہاں آسٹریا نے مخالف ٹیم کے گول پر نسبتاً زیادہ تابڑ توبڑ حملے کیے تھے لیکن فیصلہ کن موقع پرتگال بازی مار گیا۔ دوحہ […]

بھارتی میڈیا عمران خان کے حوالے سے غلط خبریں پھیلا کر انتشار پھیلانا چاہتا ہے، علی امین گنڈا پور

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چئیرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ کے حوالے سے بھارٹی میڈیا کے خبروں کو پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارتی میڈیا بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے […]