بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان میں زرعی ترقی […]

غزہ کے لیے امداد کا نیا معرکہ، 100 کشتیوں کی عالمی فریڈم فلوٹیلا تیار

جوہانسبرگ/رام اللہ: غزہ کے لیے امداد لے جانے کی کوشش کرنے والے عالمی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال پہلے سے کہیں بڑی بحری امدادی فلوٹیلا روانہ کریں گے، جس میں 100 سے زائد کشتیاں اور ایک ہزار کے قریب طبی عملہ شامل ہوگا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر […]

روس اور یوکرین کے درمیان 300 قیدیوں کا بڑا تبادلہ، جنگ کے خاتمے پر ڈیڈلاک برقرار

ابوظبی: روس اور یوکرین کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں ممالک نے 300 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم جنگ کے خاتمے کے لیے کسی بڑے معاہدے پر پیش رفت تاحال ممکن نہ ہو سکی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکا، روس اور […]

کراچی، دو مختلف پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان دو علیحدہ مبینہ مقابلوں کے دوران دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کارروائیاں شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہوئیں، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ پہلا واقعہ پاکستان بازار تھانے کی […]

کراچی، پولیس کا کریک ڈاؤن، غیر قانونی طور پر مقیم 5 افغان شہری گرفتار

شہر قائد میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف خصوصی کارروائی جاری رکھی ہے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی ہدایات پر مختلف تھانوں کی حدود میں کارروائیاں کی گئیں، جن میں پانچ افغان باشندے بغیر کسی شناختی دستاویز کے حراست میں لیے گئے۔ حراست میں لیے […]

سفارتکاری ہی واحد راستہ نہیں، ایران کو وائٹ ہاؤس کی دوٹوک تنبیہ

وائٹ ہاؤس نے ایران کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پاس محض سفارتکاری ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی کئی آپشنز موجود ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات آج عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے جا رہے ہیں۔ […]

امریکی و ایرانی اعلیٰ حکام کی مسقط روانہ، جوہری مذاکرات آج ہوں گے

عالمی سفارتی محاذ پر آج ایک اہم دن ہے جب امریکی اور ایرانی حکام جوہری مذاکرات میں شرکت کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط روانہ ہو گئے ہیں۔ خلیجی میڈیا کے مطابق امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف سمیت دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ ایرانی […]

عالمی برادری مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤثر اور بھرپور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو انصاف اور آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار […]

کراچی، سکھن تھانے کے باہر وکلاء کا دھرنا، سڑک بند، ایس ایچ او پر جانبداری کا الزام

شہر قائد کے علاقے ملیر میں سکھن تھانے کے باہر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دونوں اطراف کی سڑکیں بند کر دیں۔ احتجاج کے باعث پورٹ قاسم سے قائد آباد آنے اور جانے والا ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گیا، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا […]

بسنت کا آغاز ہوتے ہی قاتل ڈور کے وار بھی شروع، تین گھنٹے میں دو افراد لہولہان

بسنت کی خوشیوں کا آغاز ہوتے ہی شہر کے مختلف علاقوں میں پتنگ کی ڈور پھرنے کے دو افسوسناک واقعات سامنے آئے، جہاں موٹر سائیکل سوار شہری شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 5 میں موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے 21 سالہ رافیع تنویر کی گردن پر اچانک پتنگ کی […]