چین میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں گھریلو جھگڑے کے بعد ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے گھر کی کھڑکی سے بڑی رقم نیچے پھینک دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے اپنے شوہر سے جھگڑے […]
امریکی انٹیلی جنس نے ایران جنگ کے بعد خبردار کیا ہے کہ روس اور چین کی ایران حمایت کیوجہ سے یہ تنازع وسیع ہو سکتا ہے۔ امریکی حکام نے سی بی ایس نیوز کو بتایا کہ پینٹاگون کی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے تجزیہ کاروں نے اندازہ لگایا کہ چین ایران کو جدید ریڈار سسٹم فراہم کرنے پر […]
ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی ایک نئے قانونی تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق میامی میں قائم ایک ایونٹ پروموٹر کمپنی نے لیونل میسی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ پروموٹر کمپنی کا مؤقف ہے کہ میسی نے گزشتہ سال منعقد ہونے والے ایک نمائشی […]
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے محکمہ تعلیم میں متوفی کوٹہ پر ملازمت نہ دینے کے خلاف درخواست پر محکمہ تعلیم کو درخواست گزار عمیر کو 15 روز میں ملازمت دینے کا حکم دے دیا۔ درخواست گزار کے وکیل ملک الطاف جاوید کے مطابق محکمہ تعلیم میں ورکشاپ اٹینڈنٹ ملازم کا انتقال 2020 میں ہوا […]

ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا ہونے والی 19سالہ لڑکی کو کراچی سے بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم گرفتار کر کے لڑکی کی بازیابی کا ٹاسک دیا تھا، جس پر پولیس ٹیم نے کامیاب کارروائی کی۔ لڑکی کے […]

ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزم ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرلی۔ ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے ملزم ایوب کی درخواست منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو ارسال کردی، ملزم نے پلی بارگین کی درخواست سیکشن 25 (B) نیب آرڈیننس 1999 کے تحت دی۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے پلی […]

سونا تین دن کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے […]