پنجاب کے باقی دریاؤں کی طرح دریائے جہلم بھی خشک سالی سے بری طرح متاثر ہے۔ دریائے جہلم بھی ریت کے میدان میں تبدیل ہوگیا ہے، جبکہ منگلا ڈیم سے سستی بجلی کی سپلائی بھی بند ہوچکی ہے۔ ملک بھر میں مون سون سون بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جہاں پہ خشک سالی کا […]
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے متعدد معروف ڈراموں میں کام کرنے کی پیشکش کو کیوں مسترد کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی منفرد شناخت بنانے والی جنت کو ’پری زاد‘ اور ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کی […]
وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی قیمت 164 روپے فی کلو جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 153 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔ رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی […]
اقوام متحدہ کی ایک تحقیق کے مطابق اگر دنیا کا درجہ حرارت 1.5 سینٹی گریڈ سے زیادہ بڑھتا ہے تو 2050 تک ایشیا پیسیفک کے علاقے کے دو شہر، کراچی اور ڈھاکا، عالمی جنوب کے 10 بڑے شہروں میں شامل ہوں گے جو 8 ملین ماحولیاتی مہاجرین کا استقبال کریں گے۔ ”ایشیا اور پیسیفک میں […]
**غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری، ناصر اسپتال پر تازہ حملہ میں حماس رہنما 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ** فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، صہیونی فضائیہ کا ناصر اسپتال پر تازہ حملے میں حماس رہنما سمیت 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے […]
آئی جی پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکو خط ارسال کر دیا۔ خط میں آئی جی نے وزیراعلیٰ کو صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کی جائیں۔ خط کے متن کے مطابق کے پی اور […]
موسم گرما ہمارے دروازے پر دستک دے چکا ہے، اور ہم پہلے ہی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور تیز گرمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں لائیں تاکہ موسم گرما کی شدت سے محفوظ رہ سکیں۔ بہرحال، کوئی […]
ڈیرہ غازی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سرحدی تھانہ جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا۔ دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کرتے ہوئے راکٹ لانچرز، جدید خودکار اسلحہ کا استعمال کیا۔ پولیس اہلکاروں نے زبردست جوابی فائرنگ کرکے حملہ ناکام بنا […]
رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں ڈاکٹرآمنہ سہیل نے ذیابیطس یا شوگر کی بیماری پر گفتگو کرتے ہوئے اس مسئلے پر روشنی ڈالی کہ یہ بیماری لاکھوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے، سوال یہ ہے کہ آخر شوگر کیوں ہوتی ہے؟ اس کی کیا وجوہات ہیں اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ ذیابیطس کی […]
امریکی میکسیکو کے شہر لاس کروسیس میں کار شو کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 3 نوجوان ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا، ہلاک ہونے والوں میں دو 19 سالہ اور ایک 16 سالہ نوجوان شامل ہے […]