رجب بٹ کے دفاع میں ڈکی بھائی بول اٹھے

لاہور میں مقیم مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو حال ہی میں اپنے پرفیوم ”295“ کے نام کے باعث شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ پرفیوم کا نام پاکستانی تعزیرات کی دفعہ 295 سے متعلق تھا، جو مذہب کی توہین کے قوانین کا حوالہ دیتا ہے۔ اس پر لوگوں کی جانب سے غم و […]

پربھاس کی ٹیم نے ان کی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

آج کل یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ تیلگو سپر اسٹار پربھاس آخر کار اپنی ذاتی زندگی میں سیٹل ہو رہے ہیں اور وہ ایک بزنس مین کی بیٹی سے شادی کرنے والے ہیں۔ تاہم، پربھاس کی ٹیم نے ان کی شادی سے متعلق افواہوں کا جواب دیا ہے۔ تیلگو سپر اسٹار پربھاس کی […]

صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیل کا جنگی جنون کم ہوا اور نہ غزہ میں ظلم و بربریت کی داستان ختم ہوئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید، 120 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 40 فلسطینی شہید ہوئے ہوگئے۔ حماس کے ترجمان عبداللطیف القنوعہ کو جبالیہ میں شہید کر دیا گیا۔ […]

کراچی : قائد آباد میں پولیس کیمپ پرکریکر حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد چوک کے قریب پولیس کیمپ پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی ملیرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم ملزمان نےعید الفطر کے لئے لگائے گئے پولیس کیمپ پرحملہ کیا، قائد آباد پل کے اوپر سےملزمان کریکر پھینک کرفرارہوگئے۔ ایس […]

آئی ایم ایف کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت ہوگی

پاکستان میں نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک اور وفد جلد ملک کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں بجٹ سے متعلق اہم امور پر فیس ٹو فیس اور آن لائن مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی […]

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 4 مختلف کارروائیوں کے دوران 11 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4 کارروائیوں کے دوران 11 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 26 اور 27 مارچ کو سیکیورٹی فورسز کی 4 الگ الگ کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک کردیا گیا۔ […]

پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین کے گھر پر حملہ

پیپلز پارٹی پشاور ڈویژن کے صدر مصباح الدین کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے شدید فائرنگ کی ہے۔ حملہ آور چار گاڑیوں میں سوار ہو کر آئے اور اندھا دھند گولیاں برسائیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مصباح الدین کی رہائش گاہ کو شدید نقصان پہنچا۔ حملے کے بعد […]

اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر مقامی ٹرانسپورٹرز کا تشدد، مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی ٹرانسپورٹرز کی جانب سے موٹروے پولیس افسر پر حملے کا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 26 پر مقامی ٹرانسپورٹرز نے موٹروے پولیس افسر پر تشدد کیا، جس کے دوران ٹرانسپورٹرز نے موٹروے افسر کا سرکاری ٹیبلٹ توڑ دیا اور وردی پھاڑ دی۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]

گورنر سندھ کی کراچی میں ٹریفک حادثات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا ہے، جس میں جان لیوا واقعات کی روک تھام کے لیے نوٹس لینےکی اپیل کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ڈمپر اور ٹینکرز کے حادثات […]

شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ اور ملاکنڈ میں گاڑیاں کھائی اور نہر میں گرنے کے حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، افسوسناک حادثہ افغان مہاجر کیمپ کے مقام […]