عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے ریاست اور حکومت سے سوال کیا ہے کہ جعفر ایکسپریس دوبارہ شروع تو ہوگئی، لیکن کیا آپ یہ گارنٹی دے سکتے ہیں اس طرح کا واقعہ دوبارہ نہیں ہوگا؟ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا […]
موٹر وے پر ایک اور دوران ڈکیتی خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ سی پی او فیصل آباد نے ڈکیتی کی واردات کے دوران خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی […]
اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کی شعور سوسائٹی نے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلیٹی سوسائٹی کے تعاون سے جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک امن واک کا انعقاد کیا۔ یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے بڑی تعداد میں طلبہ نے اس واک میں شرکت کی اور دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کا […]
سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق عدالت عظمیٰ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے […]
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث کاروباری حضرات، طلبہ اور ایمرجنسی سروسز کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت اور ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے بھی کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا گیا جبکہ کوئٹہ کے عوام کی جانب […]
دنیا بھر میں روزگار کا شعبہ ایک بڑی تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے، جہاں کمپنیاں مصنوعی ذہانت (AI) کو لاگت کم کرنے اور کام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔ ایسے میں مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ تیزی سے بدلتی […]
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد سونے کی قیمت 3 ہزار200 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ […]
کراچی میں کل 27 رمضان بعد نماز جمعہ نمائش تا تبت سینٹر یوم القدس ریلی نکالی جائے گی تاہم یوم القدس ریلی کے لیے ٹریفک پلان سامنے آگیا۔ مجلس وحدت المسلمین سمیت مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے کل یوم القدس ریلیاں نکالی جائیں گی، اس سلسلے میں نمائش چورنگی پر استقبالیہ کیمپ بھی لگایا […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، کابینہ نے پنجاب میں اسپیشل افراد، بزرگ اور طلبہ کے لیے مفت سفر کی سہولت کی منظوری دے دی جبکہ بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی […]
شمالی کوریا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے حملہ کرنے والے ڈرونز کا تجربہ کیا ہے۔ بغیر پائلٹ کے طیارے نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔ جس کے بعدملک کے سربراہ کم جونگ اُن نے بغیر پائلٹ طیاروں اور ڈرونز کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان […]