سندھ ہائیکورٹ نے اسسٹنٹ کمشنرز کے لئے اربوں روپے کی 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے 138 ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ آپ لوگ اس اسکیم […]
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کے اہم اجلاس میں جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قومی بیانیے کو مضبوط کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر […]
چین کا فوج نے اپنی کارروائیوں میں معاونت کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کا انکشاف کردیا ہے۔ چین کی فوج نے مبینہ طور پر ڈیپ سیک کے اوپن سورس مصنوعی ذہانت ماڈل کو غیر جنگی معاونت کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، جو کہ ایک تجرباتی مرحلے کے طور پر دیکھا […]
عیدالفطر بالکل قریب ہے اور خوشیوں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ جب ہم اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کی تیاری کر رہے ہیں، ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہوتا ہے کہ آج کیا پکایا جائے؟ اگر آپ اپنے مہمانوں کو کسی خاص چیز سے متاثر کرنا چاہتے ہیں، تو […]
لاہور ہائیکورٹ نے تمام کمرشل مارکیٹوں پر فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ گھروں کے باہر سرعام گاڑیاں دھوئی جارہی ہیں۔ حکومت بھاری جرمانہ عائد کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کمرشل مارکیٹس پر فوری پانی کے […]
برطانیہ کے شاہ چارلس کا کینسرکےعلاج کے منفی اثرات کے باعث اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہ چارلس نے کینسر کے عارضی اثرات کے بعد عوامی مصروفیات منسوخ کردیں ہیں ۔ ملکہ کمیلا بادشاہ کے ہمراہ لندن کلینک نہیں گئیں، وہ وہی نجی اسپتال ہے جہاں […]
حال ہی میں، ایسا لگتا ہے کہ خانز بڑے ایکشن انٹرٹینرز کی طرف راغب ہو گئے ہیں۔ چاہے وہ شاہ رخ خان پٹھان اور جوان کے ساتھ میگا بلاک بسٹر پیش کر رہے ہوں، یا سلمان خان سکندر کی تیاری کر رہے ہوں۔ ممبئی میں گزشتہ دنوں ایک پریس میٹنگ میں سلمان خان نے اپنی […]
ماہر طبیب آغا عباس نے آج رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن میں اپنے طبی نسخوں اور علم و حکمت سے کئی مفید معلومات ہمارے ساتھ شئیر کیں۔ آغا عباس نے کہا کہ یہ واقعہ جو میں آپ کو بتا رہا ہوں کتاب ’ تہزیب السلام’ میں لکھا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حضرت عیسیٰ ایک بستی سے […]
پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحے کے مقدمے میں اے وی سی سی نے عدالت سے کامران قریشی سے تفتیش کی اجازت سے مانگ لی۔ عدالت نے ملزم سے تفتیش کے لیے این او سی جاری کر دیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مصطفٰی عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کے والد […]
ایران ایٹمی پروگرام پر امریکا سے بالواسطہ بات چیت کیلئے تیار ہوگیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عندیہ دیا کہ ان کا ملک امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ایسا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی حکمت عملی کے تحت نہیں ہو گا۔ وزیر خارجہ […]