ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم لاہور سے سری لنکا کیلیے روانہ

پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، فخر زمان شامل ہیں۔ اس کے علاوہ خواجہ نافع، محمد نواز، سلمان مرزا، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، […]

لاہور: سیوریج لائن میں گرکر جاں بحق خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

بھاٹی گیٹ پر داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونیوالی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے جب کہ  خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]

شاہی قلعہ میں ثقافتی ایونٹ کا انعقاد منسوخ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شاہی قلعہ میں 6 فروری کو ہونے والا شو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہی قلعہ لاہور میں بسنت سے متعلق میگا شو منعقد ہونا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر شاہی قلعہ شو منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔ شاہی قلعہ میں بسنت شو کی تمام […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو سری لنکا جانا پڑے گا

پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار

فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران  خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت […]

سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ میں حافظ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی، عدالت نے کیس دوسرے بینچ کے روبرو لگانے کی سفارش کی۔ عدالت نے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دیا، درخواست خاتون ثروت بی […]

آسٹریلین اوپن: فائنل میں جوکووچ کو شکست، الکاراز نے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

عالمی نمبر ایک اسپین کے کارلوس الکاراز نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دے دی۔ راڈ لیور ایرینا میں الکاراز نے نوواک جوکووچ کو چار سیٹس پر مشتمل سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر نہ صرف آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ سب […]

دہشتگرد حملوں کے بعد کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں میں پولیس […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں سائیکلنگ کے فروغ کیلیے بڑا اقدام

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں سائیکلنگ کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کے لیے 300 سائیکلیں فراہم کردی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائیکلنگ کے اقدام کا مقصد نوجوانوں میں صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینا اور ماحول دوست سفری […]

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیسرے دن مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 4ہزار 676ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی […]