پرتگال کے ساحل پر ایک نادر اور منفرد موسمیاتی واقعہ دیکھنے میں آیا ہے جسے ’رول کلاؤڈ‘ کہا جاتا ہے۔ یہ خوبصورت مگر عجیب و غریب کلاؤڈ کا منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے اور لوگوں کو حیرت میں ڈال رہا ہے۔ یورونیوز کے مطابق یہ واقعہ پیر کے دن پیش آیا جب […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں نے مسافر گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دہشت گردوں نے حملے کے دوران تین گاڑیوں کو آگ لگا […]
اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسپتال، اسکول، امدادی مراکز اور کیفے پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 95 فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کیفے پر اسرائیلی بحریہ کی بمباری سے 39 فلسطینی شہید ہوئے۔ شہدا میں فلسطینی فلم ساز ڈائریکٹر اور صحافی اسماعیل ابوحطب بھی شامل ہیں۔ وہ مظلوم فلسطینیوں کی توانا […]
حال ہی میں ایک بڑی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے بھارت کے چاند پر بھیجے گئے مشن ’چندریان 3‘ کی سچائی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا ہے کہ بھارت کی یہ بڑی کامیابی دراصل صرف میڈیا کا دھوکہ تھی، اور اس کا سائنسی حقائق سے کوئی تعلق […]
مخصوص نشستوں کی بحالی اور ان کے تعین کا عمل آج مکمل ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں الیکشن کمیشن کے ممبران اور قانونی ٹیم شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں […]
دنیا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کی سالانہ درجہ بندی ’کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ‘ 2026 کا حال ہی میں اعلان کیا گیا ہے جس میں 100 سے زائد ممالک کی 1500 سے زائد جامعات شامل ہیں۔ اس رینکنگ میں مسلم دنیا کی جامعات نے نمایاں ترقی کا مظاہرہ کیا ہے، خاص طور پر ایشیا کے […]
گورنر پنجاب نے پنجاب ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) گریڈ 20 کے افسر اور سابق سیکرٹری فوڈ معظم اقبال سپرا کی برخاستگی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا ہے۔ گورنر کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ بددیانتی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان تین ماہ کیلئے کرکٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شاداب خان کو کندھے کی انجری کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں سرجری تجویز کی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرجری کے بعد شاداب […]
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ ان کی والدہ نےعمر سے متعلق کیے جانے والےایک تبصرہ پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے انہیں آئندہ عمر چھپانے کا مشورہ دیا لیکن ماہرہ نے اسے ریجیکٹ کردیا۔ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق تنقید اور والدہ کی دلچسپ رائے پر مبنی ایک واقعہ شیئر کر کے […]
صادق آباد کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر نے ایک بار پھر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کرتے ہوئے دو بچوں سمیت 13 افراد کو اغوا کر لیا۔ یہ افسوسناک واقعہ تھانہ سونمیانی، ضلع راجن پور کی حدود میں پیش آیا، جہاں مسلح ڈاکو باغ کے علاقے میں کام کرنے والے […]