جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اہم فیصلے، 3 ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی منظوری

اسلام آباد میں چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلوچستان، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے لیے جسٹس روزی خان کا نام منظور کر لیا گیا ہے۔ […]

فون کال لیک کا معاملہ، عدالت نے تھائی وزیراعظم کو معطل کر دیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے فون کال لیک کے معاملے پر وزیراعظم پیتونگاترن شیناوترا کو معطل کردیا۔ تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو سابق کمبوڈین وزیراعظم کے ساتھ فون کال لیک ہونے کے معاملے پر آئینی عدالت نے انہیں عہدے سے معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 36 سینیٹرز نے تھائی وزیراعظم کے خلاف درخواست […]

کرن جوہر کا خفیہ واٹس ایپ گروپ: ایسی چیٹ کہ بولی ووڈ میں کوئی منہ دکھانے لائق نہ رہے

بھارت کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے اپنے واٹس ایپ گروپ کے حیران کن راز کا انکشاف کیا ہے۔ کرن جوہر، جو اپنی سپرہٹ فلموں جیسے ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کے لیے جانے جاتے ہیں، ہمیشہ اپنے دلچسپ اور منفرد انداز کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے ہیں۔ […]

اداکارہ شیفالی کی اچانک موت پر اسما عباس کا اہم پیغام

پاکستانی سینئر اداکارہ اسما عباس نے بھارتی فنکارہ شیفالی جریوالا کے اچانک انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عمر رسیدگی کو قبول کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ویڈیو میں اسما عباس نے کہا کہ شیفالی کی 42 سال کی عمر میں اچانک موت دل دہلا دینے […]

ترک گلوکارہ نے مشہور بھارتی گانے ’او اونٹاوا‘ کی دھن چرا لی

جنوبی انڈین فلم انڈسٹری اور بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ”پشپا: دی رائز“ کا آئٹم سانگ ”او انتاوا“ جہاں ایک طرف اپنے شاندار رقص اور میوزک کی بدولت مقبول ہوا، وہیں اب اس گانے کی دھن چرانے پر ترکیہ کی مشہور گلوکارہ آتیے کے خلاف الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ اس گانے کی مقبولیت […]

کیمبرج کا بڑا فیصلہ: لیک پرچوں کے طلبہ کو دوبارہ امتحان دینے کی پیشکش

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے جون 2025 میں لیک ہونے والے تین اہم امتحانی پرچوں میں شریک طلبہ کو نومبر 2025 کی امتحانی سیریز میں بغیر کسی فیس کے دوبارہ امتحان دینے کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ پرچے درج ذیل ہیں: اے ایس اور اے لیول ریاضیات پیپر 12 اے ایس اور […]

چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کردیں

چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (China National Space Administration – CNSA) نے زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کردیں۔ رپورٹ کے مطابق انہیں سیارچے تیان وین ٹو (Tianwen-2) پروب سے حاصل کیا گیا ہے۔ زمین کی تصویر اس وقت لی گئی جب وہ وہ سیارے سے تقریباً 5 لاکھ 90 ہزار کلومیٹر دور تھی، چاند […]

فہرستوں کا تبادلہ، کتنے پاکستانی بھارتی جیلوں میں قید ہیں؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا باقاعدہ تبادلہ ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک نے یہ فہرستیں بیک وقت اسلام آباد اور نئی دہلی میں ایک دوسرے کے حکام کے حوالے کیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو پاکستانی جیلوں میں قید بھارتی شہریوں کی فہرست فراہم کی […]

دنانیر اور احد کی سمندر کنارے لنچ تصاویر: کیاشادی کی افواہیں حقیقت بننے جا رہی ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار احد رضا میر اور سوشل میڈیا کی سپر اسٹار دنانیر مبین کی بیرون ملک ایک ساتھ موجودگی نے ڈیٹنگ کی افواہوں کو مزید ہوا دے دی ہے۔ ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں اور فینز مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں کہ کیا دونوں کی جوڑی حقیقت […]

ومبلڈن میں لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ منتظمین کی جانب سے کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے ’ہیٹ رول‘ نافذ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت 30 ڈگری سے تجاوز کرے گا تو دس منٹ کا وقفہ دیا جائے گا۔ محمد سراج […]