پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئںٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی میچ میں آج شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور تیاری کی ہے اور یہ سیریز 7 فروری […]
دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولنے پر زور دیا ہے۔ حماس کے ترجمان حازم […]
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کے بعد ایشیا کے متعدد ممالک نے احتیاطی اقدامات بڑھا دیے ہیں اور ہوائی اڈوں پر اسکریننگ اور نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر مختلف ممالک نے بھارت سے […]
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس کے بعد آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری بھی شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے انکوائری شروع کی ہے۔ نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے تفصیلات بھی مانگ لی گئیں […]
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ […]
بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ […]
اسلام آباد میں آج ہائیکورٹ میں جسٹس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کریں گے۔ اجلاس میں دن 1:30 بجے سے اہم امور پر غور کیا جائے گا اور کئی فیصلوں کا امکان ہے۔ اجلاس میں سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن، […]
قصور کے علاقے دیو کھارہ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 7 سالہ بچی دعا طارق جان کی بازی ہار گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق معصوم بچی پیدل سڑک عبور کر رہی تھی کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی نے اسے کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو […]
اقوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے […]
لاہور کے قلب داتا دربار کے سامنے جاری ترقیاتی منصوبے کے دوران ماں بیٹی کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے نے ایک شدید تنازع کی شکل اختیار کر لی ہے۔ ایک طرف ریسکیو، پولیس اور سیف سٹی کیمروں نے حادثے کی تصدیق کی، وہیں دوسری جانب حکومتی ترجمان اور انتظامیہ […]