گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے کے ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ کرنے کا واقعہ سامنے آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کا ملبہ لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں اور لوگوں نے سڑک پر گرنے والی انسانی باقیات کو […]
ایلون مسک امریکی صدر پر تنقید اور طنز کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ایسا ہی کچھ انھوں نے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے قیام پر بھی کیا۔ دنیا کے امیرترین شخصیات میں سے ایلون مسک امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مالی اور سیاسی حمایت کرکے ان کے قریبی دوست اور اتحادی رہے […]
سردیوں کا موسم جہاں گرم کپڑوں اور چائے کے مزے لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے لوگوں کے لیے بالوں کے جھڑنے کی پریشانی بھی بڑھا دیتا ہے۔ کنگھی میں زیادہ بال نظر آنا، یا سر کی خشکی کا بڑھ جانا عام شکایات ہیں۔ ماہرین کے مطابق موسم کی تبدیلی، نمی کی کمی اور […]
عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور کورکمانڈر مل کر کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عسکری ذرائع نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی تب ختم ہوگی جب نیت ٹھیک ہو گی،نیشنل ایکشن پلان کا پہلا نکتہ فوجی آپریشن ہے جو کر رہے […]
سیکیورٹی ذرائع نے امریکی صدر کے بورڈ آف پیس میں شمولیت پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 8 بڑے ممالک کے ساتھ مل کر بورڈ میں شرکت کا فیصلہ کیا، پاک فوج حماس کو غیر مسلح کرنے یا فلسطین سمیت کسی مسلمان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عسکری […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]
جاپانی وزیرِاعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کیلئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ ترجمان نے کہا کہ مرد افسران خاکی پینٹ، سفید شرٹ کے یونیفارم میں ملبوس ہوں گے، سردیوں میں نیوی بلیو کوٹ اور بیچز کی بھی منظوری دے دی گئی، خواتین انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران سفید شرٹ،خاکی ٹراؤزر اور […]
سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل نہیں بننا چاہیے۔ اگر دیگر ممالک ساتھ کھڑے ہوں تو آئی سی سی کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ یہ انڈین کرکٹ کونسل نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی […]
پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ کامیابی ابراہیم کے تعلیمی کیریئر میں ایک […]