سرگودھا: اولاد نہ ہونے پر شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کردیا

سرگودھا میں ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں شوہر نے اولاد نہ ہونے پر پہلی بیوی کیساتھ مل کر دوسری بیوی کو قتل کرڈالا، واقعے کیخلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا میں غریب خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی، محنت کش کی نوبیاہتا بیٹی کو سفاک شوہر نے اولاد نہ ہونے […]

گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا انتظام حکومت سندھ کے حوالے کردیا گیا

گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا انتظام حکومت سندھ کے حوالے کردیا گیا، دونوں بس سروسز کا آپریشنل کنٹرول حکومت سندھ نے باضابطہ طور پر سنبھال لیا ہے۔ سی ای او پی آئی ڈی سی ایل وسیم باجوہ نے کنٹرول سیکرٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن کےحوالے کیا۔ تقریب میں سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے […]

ہانیہ عامر نے انٹرویو کیلئے منہ مانگی رقم مانگی، پوڈکاسٹر کا دعویٰ

پاکستان کے ایک معروف پوڈکاسٹر نے اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انٹرویو کے لیے بھاری بھرکم معاوضے کے مطالبے کا انکشاف کیا ہے۔ پوڈکاسٹر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ہانیہ عامر کو اپنے پوڈکاسٹ میں مدعو کیا تھا، پوڈ کاسٹر کے مطابق ہانیہ عامر نے […]

سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) سے جاری وارنٹ معطل کر دیے جبکہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر […]