راولپنڈی اور لاہور سے ویزا فراڈ میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار

ایف آئی اے نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے اسلام آباد اور لاہور زون سے مجموعی طور پر 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں کارروائی کے دوران ویزا فراڈ اور مائیگرنٹ اسمگلنگ میں ملوث […]

کراچی میں گل پلازا کی ہولناک آتشزدگی کے بعد راولپنڈی میں بلڈنگ سیفٹی سروے شروع

کراچی میں گل پلازا کی ہولناک آتشزدگی کے بعد راولپنڈی میں بلڈنگ سیفٹی سروے شروع کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے شہر اور کینٹ کی کمرشل اور ملٹی اسٹوری بلڈنگز کا چار دن میں سیفٹی سروے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے تحت مجموعی طور پر 166 عمارتوں کا جائزہ لیا […]

خیبر پختونخوا حکومت نے منرل ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی بل پر وضاحت جاری کردی

خیبر پختونخوا حکومت نے منرل ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی بل پر وضاحت جاری کردی۔  معاون خصوصی شفقت ایاز نے کہا ہے کہ بانی چیرمین نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی مخالفت کی تھی، خیبرپختونخوا کابینہ نے منرل ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی بل کی منظوری دی ہے، کمپنی بل کے تحت صوبے میں مائننگ کے قواعد و ضوابط، […]

بھارت میں اقلیتوں کی نسل کشی کیخلاف آزربائیجان میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

عالمی سطح پر بھارتی مظالم کا پردہ چاک ہوتے ہی مودی ایک مرتبہ پھر پاکستان فوبیا کا شکار ہوگیا ہے۔  آذربائیجان میں اقلیتوں پر بھارتی مظالم کےخلاف پہلی عالمی کانفرنس ہونے جارہی ہے جس میں شرکا نے شدید اظہارِ تشویش کیا ہے۔ عالمی نشریاتی ادارہ آزر ٹیک نیوز کے مطابق آذربائیجان میں اقلیتوں کیخلاف بھارت کی جابرانہ پالیسیوں […]

مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

لاہور کی مغلپورہ پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔    اس پی سِول لائنز  نے کہا کہ سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، پٹرولنگ ٹیم نے اسٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا۔ ترجمان  نے کہا کہ ملزم کی شناخت […]

اہلِ کراچی کیلیے خوشخبری؛ حکومت نے 21.53 ارب روپے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد  کی منظوری دے دی۔ شہر قائد میں سرکوں کی بحالی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر بلدیات سید […]

وزیر اعظم شہباز شریف سے وعدہ کیا ہے، جلد پاکستان آؤں گا، فیفا صدر جیانی ان فینٹینو

فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سائیڈ لائنز پر دیے گئے ایک انٹرویو میں جیانی انفینٹینو نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ جیانی ان فینٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے […]

بچی کی بالیاں نوچنے والا پولیس تحویل سے فرار ملزم مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

معصوم بچی کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچنے میں ملوث ملزم کو تھانہ دھمیال کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوگئے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ چند روز قبل […]

محکمہ خوراک سندھ میں بدانتظامیاں؛  متعدد افسران کو معطل کردیا گیا

صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک میں نظم و ضبط کی بحالی کے لیے سخت کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف اقدامات کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے تحت […]

کراچی میں بارش کے بعد موسم انتہائی سرد، یخ بستہ ہواؤں سے پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ

شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم انتہائی سرد ہوگیا جس کے سبب جمعہ کی صبح پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں مزید شدت کے ساتھ اثرانداز ہوگئیں، کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہواؤں […]