اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ کا کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، ڈی سی ساؤتھ

ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی آگ کو صرف شارٹ سرکٹ کا کہہ کر نہیں چھوڑ سکتے، واقعے کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ فوری طور پر واقعے کو صرف الیکٹرک شارٹ سرکٹ نہیں […]

نوجوانوں کی تربیت کیلئے پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام جاری 

نوجوان نسل کی قومی تربیت کیلئے پاک فوج کے زیر اہتمام آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام ملک بھر میں جاری ہے۔ آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ میں مشہور تجزیہ نگار اور اسکالر احمد حسن العربی کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ احمد حسن العربی نے  پاکستان  میں موجود […]

بابر اعظم بگ بیش لیگ ادھوری چھوڑ کر اچانک وطن واپس روانہ

بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بابر اعظم کو وطن واپس بلالیا۔ بابر اعظم بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ Thank you, Babar 👑 Babar Azam has been recalled to join Pakistan’s […]

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلیے حکومتی اقدامات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ہائی کورٹ  میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مختلف ادوار میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیے ایکس کو لکھا […]

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی و لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادلوں سے بارش شروع ہوگئی، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں بارش […]

گرین پولیسنگ؛ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی  پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک […]

مری میں 20 انچ تک برف باری متوقع، پنجاب حکومت کی اہم ہدایات جاری

مغربی سسٹم کے زیر اثر مری میں بارش کے ساتھ 12 سے 20 انچ تک برفباری متوقع ہے جس کے حوالے سے پنجاب حکومت نے اہم ہدایات بھی جاری کر دیں۔ صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ انتظامات کا جائزہ لینے مری پہنچے، صوبائی وزیر نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اجلاس کی صدارت کی۔ برف […]

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور  بڑی خوشخبری، شرحِ سود سنگل ڈیجٹ پر آگئی 

حکومت کی سنجیدہ معاشی پالیسیوں اور اصلاحات کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہونے والی تازہ ٹی بل نیلامی میں شرحِ سود 10 فیصد سے بھی نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ریکارڈ 22 فیصد تک پہنچنے والا پالیسی ریٹ 2سال کے اندر اندر 10 فیصد سے نیچے آ گیا۔ مالیاتی […]

پاکستان کی زرعی شعبہ میں تاریخ ساز پیش رفت، عالمی شراکت داری کا روشن باب

ایس آئی ایف سی کی فعال سفارتی و معاشی حکمتِ عملی سے پاکستان عالمی اسٹریٹجک شراکت داریوں کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ زرعی شعبہ میں اہم کامیابیوں کے ساتھ پاکستان نے چین اور انڈونیشیا کے ساتھ زرعی و اقتصادی تعاون میں اہم سنگِ میل عبور کیا ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان زرعی شعبہ میں […]

ایرانی میزائل خطرہ، اسرائیلی ایئرلائنز طیارے بیرونِ ملک منتقل کرنے کو تیار

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی حکومت نے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئرلائنز اپنے طیاروں کو عارضی طور پر بیرونِ ملک منتقل کرنے […]