نیوزی لینڈ سے شکست؛ میدان میں ’گمبھیر ہائے ہائے‘ نعروں کی گونج، ویڈیو وائرل

نیوزی لینڈ کے خلاف گھر میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے خلاف نعرے لگ گئے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف 41 رنز سے شکست کے بعد جب بھارتی ٹیم پوسٹ میچ تقریب کے لیے ہولکر اسٹیڈیم میں […]

لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ حکومت پنجاب کے مطابق لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی اصولی منظوری […]

برطانیہ؛ کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے والے امام مسجد کو قید کی سزا

برطانیہ میں کم عمر جوڑے کا نکاح پڑھانے کے جرم میں امام مسجد اور نکاح خواں اشرف عثمانی کو 3 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ سزا نارتھمٹن کراؤن کورٹ نے سنائی جہاں اشرف عثمانی نامی امام پر 16 سال سے کم عمر جوڑے کی شادی کرانے کا الزام تھا۔ عدالتی کارروائی کے دوران […]

سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کو صدر پارکنگ پلازہ میں جگہ دی جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ نے تاجر برادری کے نمائندوں کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوٹ گیا، ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہونے کا انکشاف

انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ پالیسی سائنسز کی حالیہ رپورٹ میں حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی پالیسی کا بھانڈا پھوڑ دیا گیا ہے اور انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں تعلیم کے حصول پر مجموعی اخراجات 500 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں مگر اس کا بڑا بوجھ اب حکومت نہیں بلکہ عام پاکستانی خاندان اٹھا […]

کروڑوں کی جائیداد رکھنے والے خاموش بھکاری کی حیران کن کہانی

بھارت میں گداگری سے جڑی ایک چونکا دینے والی حقیقت سامنے آئی ہے، جہاں اندور کے مصروف بازار میں بیٹھنے والا ایک معذور بھکاری درحقیقت کروڑ پتی نکلا۔ ظاہری طور پر سادہ زندگی گزارنے والا یہ شخص منگی لال نہ کسی سے بھیک مانگتا تھا اور نہ ہی آواز دے کر توجہ حاصل کرتا تھا، […]

رحیم یار خان، خوف و دہشت کی علامت سمجھے جانے والے دو مطلوب ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں خوف اور دہشت کی علامت سمجھے جانے والے اور انتہائی مطلوب دو ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس کو انتہائی مطلوب ڈاکو قابل سکھانی اور مورزادہ دشتی کے سر کی قیمت فی کس ایک کروڑ روپے مقرر تھی، حکومت […]

کراچی میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

شہر میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سبزی منڈی کے علاقے میں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے راہگیر دم توڑ گئے جبکہ واردات کے دوران ڈاکو ایک شہری سے 65 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ نیوٹاؤن کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ […]

بِگ بیش لیگ: بابر اعظم کا آؤٹ متنازع بن گیا

بِگ بیش لیگ میں پرتھ اسکارچرز اور سڈنی سکسرز کے درمیان کھیلے گئے پہلے کوالیفائر میں بابر اعظم کا آؤٹ متنازع بن گیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے کوالیفائر میں بابر اعظم سڈنی سکسرز کی جانب سے 148 رنز کا تعاقب کرنے کے  لیے میدان میں اترے تو دوسری ہی گیند پر کوپر کونولی کی گیند […]

کیادنیانئے نو آبادیاتی عہد میں داخل ہو رہی ہے؟

سابق چیئرمین ڈیپارٹمنٹ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور  دنیا میں جنگیں رکوانے کے ایجنڈے کے ساتھ الیکشن جیتنے والے اور آٹھ جنگیں رکوانے کا دعویٰ کر کے نوبیل امن انعام حاصل کرنے کے خواہشمند امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر اور انکی بیوی کو صدارتی محل سے بزور طاقت اغوا کرا کے موجودہ […]