موسم حج کا اغاز ہو گیا ہے۔ اج سے مکہ مکرمہ میں پرمٹ کے بغیر داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگرین ’جوازات کے مطابق وزارت داخلہ نے ’مکہ پرمٹ‘ کے لیے ابشر اورمقیم پلیٹ فارم پر ’تصریح پورٹل‘ لانچ کیا ہے جس کے ذریعے پرمٹ جاری کرایا جاسکتا ہے، امسال […]
کراچی کےعلاقے گلشن حدید میں واٹر ٹینکر کی پک اپ کو ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق اور 6 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی میں ٹینکرز کے حادثات تھم نہیں سکے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گلشن حدید میں واٹر ٹینکر اور سوزوکی میں تصادم سے کے نتیجے میں کمسن بچہ جاں […]
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے حلقے این اے 18 ہری پور میں انتخابی دھاندلی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا، دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ یاد رہے کہ 19 اپریل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم […]
سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بیوائیں تمام شہریوں کی طرح روزگار، وقار، برابری اور خودمختاری کا حق رکھتی ہیں، شوہر کی وفات پر بھرتی ہونے والی بیوہ کو دوسری شادی پربرطرف نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے بیوہ عورتوں کے […]
پنجاب حکومت نے آرمز آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا، جس کے تحت پنجاب میں پہلی بار ’’گن کلبوں‘‘ میں اسلحے کے ذریعے ٹارگٹ پریکٹس کی اجازت ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق اسلحہ لائسنسنگ میں اختیارات کی تبدیلی اور سخت سزاؤں، جرمانوں میں اضافے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، اسلحہ کے غیر قانونی استعمال، […]
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت کو ڈرایا نہیں جاسکتا ہر وہ قدم اٹھائیں گے جو ضروری اور حالات کے مطابق ہوگا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ میں بھارت کے عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ پہلگام کے واقعہ کے سلسے میں بھارتی حکومت ہر وہ قدم […]
پنجاب کے شہر لیاقت پور میں روڈ کے مرمتی کام کے دوران سائٹ انچارج پر بااثر افراد نے حملہ کردیا، جس کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی۔ ابتدائی معلومات کےمطابق ملزمان نے پیسوں کامطالبہ کیا اورانکارپرسائٹ انچارج عمران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جسے چھڑانے آنے والےشہری بھی ٹریکٹرتلےآگیا۔ زرائع کے مطابق چھڑوانے والا […]
پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی جبکہ کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا اطلاق ہوگا۔ اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی فنانس کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ وزیراعظم […]
لائن آف کنٹرول پر دراندازی کا بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہوگیا، لائن آف کنٹرول کے علاقے سرجیور میں دو مبینہ دراندازوں کو ہلاک کرنے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا ہے، جھوٹا بھارتی دعویٰ بظاہر ایک من گھڑت بیانیے کو پھیلانے کی دانستہ کوشش ہے. زرائع کے مطابق ایل اوسی پر2 مبینہ دراندازوں […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، 2 ہزار ارب روپے کو ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرکے جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی […]