پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے دوران اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئے اوقات کار کا اطلاق قذافی اسٹیڈیم اور ملحقہ علاقوں میں قائم اسکولوں پر ہوگا، نئے اوقات کا اطلاق گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، اچھرہ، […]
عفان وحید، جو کہ پاکستانی ڈراموں کا ایک معروف چہرہ ہیں، حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے عید کے خصوصی پروگرام میں شریک ہوئے جہاں وہ اپنے اسٹار ساتھیوں کے ساتھ محفل جمانے میں مصروف نظر آئے۔ ان کی فطری اداکاری اور آف اسکرین شخصیت کی وجہ سے انہیں مداحوں کی جانب […]
پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی پر بھارتی فلم ساز اور انڈین فلم اینڈ ٹیلی ویژن ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن (IFTDA) کے صدر اشوک پنڈت نے شدید اعتراضات اٹھائے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں، پنڈت نے کہا کہ فواد خان کی بالی ووڈ میں واپسی عوامی سطح پر شدید ردعمل کا باعث […]
ملک بھر کے لیے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سماعت مکمل کرلی، نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی، پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی اعلان کردہ قیمت میں کمی معاشی صورتحال سے مشروط ہے۔ نیپرا […]
ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوہاٹ امن معاہدے کے بعد ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری ہے، اب ضلع کرم میں 988 بنکرز مسمار ہوچکے ہیں۔ ضلع کرم میں […]
رات کے سناٹے میں جب سب لوگ سکون کی نیند سو رہے تھے، گجرات کے ضلع امریلی کے ایک گھر میں ایسا ناقابلِ یقین واقعہ پیش آیا جس نے اہلِ خانہ کے ہوش اڑا دیے۔ یہ واقعہ ملک کے جنگلی حیات سے قریبی تعلق اور بڑھتی ہوئی انسانی آبادی کے درمیان ٹکراؤ کی ایک مثال […]
لاہور میں دو دوستوں نے اپنے 18 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا جبکہ پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ شاد باغ کے علاقے میں ملزمان منیب اور زبیر اپنے سلیم نامی دوست کو گھر سے نہر میں نہانے کے لیے […]
پنجاب کے ضلع جہلم میں انکوائری کے لیے جانے والے 2 گروپ آمنے سامنے آگئے، ایک گروپ کی جانب کی گئی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک کو شدیدز خمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطبق ڈھنگوال اڈے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 […]
صدر مملکت آصف زرداری سے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا پوسٹ کرنے والے پولیس افسر کو گرفتار کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ صدر پاکستان آصف زرداری کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنا پولیس افسر کو مہنگا پڑگیا، ایس آئی او ابراہیم حیدری کراچی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے […]
دوپہر کے وقت اکثر لوگ تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں، خاص طور پر 1 بجے سے 4 بجے کے درمیان۔ یہ صرف بھاری کھانے کی وجہ سے نہیں ہوتا، بلکہ جسمانی گھڑی کے قدرتی اثرات کا نتیجہ ہے۔ اس دوران، ہمارے جسم کی توانائی کم ہوتی ہے اور دماغ کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ تاہم، […]