کراچی میں مائی کلاچی روڈ پر ریلوے پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی، جس کے نتیجے میں عید کی خریداری کے لیے جانے والے موٹر سائیکل سوار میاں اور بیوی جاں بحق اور بچی شدید زخمی ہوگئی۔ رات گئے افسوسناک ٹریفک حادثہ کراچی کے مائی کلاچی روڈ پر پیش آیا، جہاں […]
بھارتی ریاست نوئیڈا کے شہری کو سچے پیار کی تلاش مہنگی پڑگئی اور ڈیٹنگ ایپ سے ملی ’‘ دوست’’ کے چکر میں وہ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے گنوا بیٹھا۔ تفصیلات کے مطابق نوئیڈا کے طلاق یافتہ دل جیت سنگھ نے اپنی زندگی میں سچا پیار تلاش کرنے کے لیے ایک ڈیٹنگ ایپ […]
شام کے صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 23 وزیروں کی تقرری کی گئی ہے۔ شام کے صدر احمد الشرع نے عبوری حکومت کا اعلان کر دیا ہے، جس میں 23 وزیروں کی تقرری کی گئی۔ یہ کابینہ اس بات کا سنگ میل سمجھی جا رہی ہے کہ […]
کراچی کے پسماندہ علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک مکان کے باہر ”الیکٹریشن دستیاب ہے“ کی عبارت والا کارڈ بورڈ سائن لٹک رہا ہے، نیچے ایک شخص کا نام، فون نمبر اور اس کی سلائی مشینوں اور واٹر پمپس کی مرمت میں مہارت درج ہے۔ حقیقت میں یہ الیکٹریشن 30 سالہ نازیہ سحر ہیں جبکہ […]
سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، مسجد الحرام ، مسجد نبویؐ اور مسجد اقصیٰ میں عید کے بڑے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ سعودی عرب اور کئی خلیجی ریاستوں میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد آج عید الفطر پورے مذہبی جوش […]
پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جبکہ محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کردی۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام 6 بجے مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا، […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اورعیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا اور چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کے گشت کو بڑھانے کی ہدایت بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور بازاروں […]
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین انفرادی چیٹس، گروپ چیٹس اور چینلز میں ”موشن فوٹوز“ شیئر کر سکیں گے۔ موشن فوٹوز سے […]
آذربائیجان نے پاکستان کو کیش ڈپازٹ کی شکل میں ایک ارب ڈالر سے زائد قرض کی پیشکش کی ہے، یہ پیشکش1.2 ارب ڈالر لاگت کی سکھر حیدرآباد موٹر وے کی فنڈنگ کیلیے پاکستان کی درخواست کے جواب میں کی گئی ہے. وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان کے دوران اس مرکزی ایشیائی ریاست کی […]
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے کے لیے پاکستانی اسکواڈ نیپئر سے ہملٹن پہنچ گیا، دوسرا ون ڈے 2 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ قومی اسکواڈ نیپئر سے ہیملٹن پہنچا جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے جبکہ پاکستان ٹیم پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے پریکٹس کرے گی۔ […]