پاکستان کے لیے آئندہ مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے آئی ایم ایف کا مشن مئی پاکستان آئے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026ء کے موقع پر آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نائجل […]
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے معاشی اثرات کی بوجھ عوام مہنگائی کی صورت اٹھا رہے ہیں، اسی لیے سندھ میں موٹرسائیکل چلانے والوں کے لیے سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری نے بیان میں کہا کہ ایران […]
سوشل میڈیا پر ان دنوں رجب طیب اردوان سے منسوب ایک بیان تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی نہ کرتا تو ترکیہ اسرائیل پر حملہ کردیتا۔ یہ ویڈیو 11 اپریل کو ایکس (ٹوئٹر) پر شیئر کی گئی، جس کے ساتھ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے جو امریکی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے شروع ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی پر اتفاق ان کی براہِ […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف قطر کے مختصر دورے کے بعد ترکیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچے جہاں گورنر انطالیہ پلوسی شاہین نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید اور اعلی سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں 10 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق یورو بانڈز کی ادائیگیوں کے باعث سرکاری ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی۔ ترجمان کے مطابق 10 […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے حکم پر اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ مسرت کو بازیاب کرا دیا گیا جبکہ انہوں نے اپنے شوہر پر حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم کی جانب سے جانب سے جاری احکامات پر اینکر جیمل […]
ایران نے ایک بار پھر امریکا کو اسرائیل کا آلہ کار بننے سے باز رہنے کی تنبیہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل فرسٹ کی پالیسی اپنانے کے بجائے معاہدے کی پاسداری کرے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کی ’’سب سے پہلے اسرائیل‘‘ کی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محمد […]
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر متعدد پوسٹس میں دعویٰ کیا کہ کئی سال قبل […]
پی ایس ایل 11 میں مسلسل چار شکستوں کے بعد لگاتار تیسری فتح پانے والی حیدرآباد کنگز مین کے نوجوان فاسٹ بولر حنین شاہ نے کہا ہے کہ بڑے بھائی نسیم شاہ کی جانب سے ملنے والی ٹپس کارآمد ثابت ہوئیں۔ راولپنڈیز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مین […]