شہادت کی انگلی سے فالتو بتیاں اور پنکھے بند کریں تو زم زم لکھے بغیر بھی بل کم آجائے گا، مفتی سعد کا بیان

آج نیوز کی رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن ”بارانِ رحمت“ میں سوالات اور کالز کا سلسلہ جاری رہتا ہے، آج ٹرانسمیشن میں مفتی سعد نے کالرز کی جانب سے کیے گئے سوالوں پر دین کی حرمت اور اس کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے نہایت اہم نکتہ بیان کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ […]

شہری نے میئر کراچی کی ٹریفک جام کی جانب توجہ دلائی۔ مرتضیٰ وہاب نے بات سنی ان سنی کر دی، ویڈیو وائرل

کراچی میں گزشتہ روز بدترین ٹریفک جام کے دوران شہری نے میئر کراچی کو دیکھ کر ٹریفک جام کی جانب توجہ دلائی۔ تاہم بیرسٹر مرتضیٰ وہاب شہری کی بات سنی ان سنی کردی۔ میئر کراچی کے شاہراہ پر آنے اور پھر پارک میں چلے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز کراچی […]

عامر خان نے اپنے، شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کرلیا

بالی ووڈ سپر اسٹارعامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کا اعتراف کیا، اور بتایا کہ یہ دشمنی وقت کے ساتھ کم ہوگئی ۔ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ کیسے انہوں نے آدھے گھنٹے میں امبانی کی شادی کا خاکہ تیار کیا تھا۔ عامر خان کا […]

ہر موسم میں پاؤں کی دیکھ بھال کی مفید ٹپس

موسم سرما کی سردی سے لے کر گرمیوں کی تیز دھوپ تک، ہمارے پیروں کو مختلف موسمی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو ان کی صحت پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ پیروں کی مثالی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ہر موسم کے تقاضوں کے مطابق ان کی دیکھ بھال کریں […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی والدہ رضائےالہی سےوفات پاگئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کےدرجات بلند اور جنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے،آمین۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان کے […]

متعدد محاز کھڑے کرنے والی ٹرمپ انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار

یمن پر امریکی حملوں کی منصوبہ بندی سے متعلق خفیہ پیغامات اتفاقیہ طور پر ایک صحافی کو موصول ہو گئے۔ معروف امریکی جریدے ”دی اٹلانٹک“ کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈ برگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے اعلیٰ حکام کی یمن میں حوثیوں کے خلاف حملوں سے متعلق خفیہ گفتگو انہیں اتفاقیہ […]

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان اعلان کردیا گیا، جس میں پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کو سونپی ہے جبکہ پاکستانی نژاد محمد عباس بھی پاکستان کے خلاف ون ڈے […]

پیرس میں ملزم کا تعاقب کرنیوالی پولیس کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 10 اہلکاروں زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملزم کا تعاقب کرنے والی پولیس کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں دس اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کی گاڑیاں کئی کلومیٹر تک ملزم کی کار کا پیچھا کرتی رہیں، آخرکار جب ڈرائیور نے کار پر قابو کھودیا اور وہ ایک […]

ترکیہ: اپوزیشن جماعت کے گرفتار مئیر کی حمایت میں ہونے والا احتجاج پرتشدد تحریک میں تبدیل

ترکیہ میں اپوزیشن جماعت کے گرفتار مئیر اکرم امام اولو کی حمایت میں ہونے والا احتجاج پرتشدد تحریک میں تبدیل ہوگیا، ترک صدر رجب طیب اردوان کے اہم حریف کی گرفتاری کے بعد سے پولیس نے صحافیوں سمیت 1100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول کے میئر اکرم […]

انگلی کی نوک پر چمچ اور کانٹے کا کرتب دکھانے والے ایلون مسک کو دوبارہ ایلین قرار دیا جانے لگا

بہت سے سوشل میڈیا صارفین ٹیک جائنٹ ایلون مسک کو ایلین قرار دیتے ہیں اور ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے انہیں کسی اور سیارے کی مخلوق سے تشبیہ دیتے ہیں۔ اب ان کی ایک اور تازہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں کھانے […]