نواز شریف، خواجہ آصف اور مریم نواز نے اسٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا 

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا۔ قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے تعمیر نو کے بعد بننے والے سٹیٹ لاوئنج کا دورہ کیا۔ سیکرٹری ڈیفنس محمد […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار […]

لاہور؛ کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

لاہور کار سوار شہری کو ناکے پر روکنا شفیق آباد پولیس کو مہنگا پڑ گیا، شہری کی شکایت پر پولیس افسران حرکت میں آ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں نے رات گئے ناکے پر کار سوار شہری کو چیکنگ کے لیے روکا۔ گاڑی سے پسٹل برآمد ہونے پر اہلکار شہری کو تھانے لے […]

پاکستان ایران کیخلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے  بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو امیر قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون […]

عدالت نے اسلام آباد میں سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے سے درختوں کی کٹائی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست […]

بنگلادیشی کھلاڑیوں کا بائیکاٹ، بی پی ایل کا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ

بنگلادیشی کھلاڑیوں کے بائیکاٹ کے باعث بی پی ایل کا میچ منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں چٹوگرام رائلز اور نوخالی ایکسپریس کے درمیان میچ مقررہ وقت گزر جانے کے باجود شروع نہیں ہوسکا ہے۔ دونوں ٹیمیں ابھی تک اسٹیڈیم نہیں پہنچی ہیں۔ یہ صورتحال […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردارکشی کیس میں اہم پیش رفت

ہائیکورٹ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ہائیکورٹ کے ججز کے خلاف نامناسب مواد اَپ لوڈ کرنے کے معاملے پر جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سماعت کی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم شاہ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈی […]

پختونخوا؛ دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی آپریشن میں 2 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں  دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے   پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، […]

راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے

ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھنس جانے والوں میں ایک 22 سالہ طالبعلم شمس طارق ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے جبکہ دوسرا 34 سالہ عادل حسین شادی شدہ ہے جو دو بچوں کا باپ ہے۔ دونوں کا تعلق راولپنڈی […]

سپریم کورٹ نے اہلکار کی بحالی کیخلاف ایف سی کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے اہل کار کی بحالی کے خلاف ایف سی کی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فرنٹیئر کور کے اہلکار کی بحالی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ایف سی خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی۔  مقدمے کی سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی […]