پاکستانی ایکسپورٹرز نے امریکا کے بعد یورپی مارکیٹ کا بھی رخ کرلیا ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل کے ذریعے پاکستانی قالین یورپی خریداروں تک پہنچ گئے۔ ہاتھ سے بنے روایتی قالینوں نے یورپی خریداروں کی توجہ حاصل کرلی، نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایکسپورٹرز کو توقع سے […]
تہران: ایران نے سکیورٹی وجوہات کے باعث عارضی طور پر اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے جمعرات کی صبح یہ فیصلہ کیا اور ایک ایڈوائزری جاری کی، جس کے تحت صرف بین الاقوامی پروازوں کو خصوصی اجازت کے ساتھ ایرانی فضائی حدود […]
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔ امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی […]
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے سے متعلق خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں ایسی کسی کارروائی کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے واضح کیا کہ مظاہرین کو پھانسی دینے کا سوال ہی پیدا […]
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، […]
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو گئی، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے مختلف اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور تا کوٹ مومن شدید دھند کے باعث […]
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ فضا کے برعکس ایک حیران کن سفارتی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران نے براہِ راست نہیں بلکہ روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات پہنچا کر یہ یقین دہانی کرائی کہ وہ پیشگی حملے سے گریز کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر کے […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں امن کے خلاف یکطرفہ اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جناب صدر، ہم خصوصی ایلچی جناب ہانس گرنڈبرگ اور اوچا کے ڈائریکٹر جناب رامیش راجاسنگھم کو ان کی جامع […]
ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں بتدریج کمی آ رہی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں […]
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر عنقریب […]