کوہلی، روہت اور گمبھیر سے متعلق بھارتی بیٹنگ کوچ کا اہم بیان!

بھارت کے بیٹنگ کوچ سِتانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی اور روہت شرما ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر سمیت ٹیم منیجمنٹ کے ساتھ ایک صف میں کھڑے ہیں۔ ستانشو کوٹک نے بتایا کہ جتنا تجربہ ان دونوں کے پاس موجود ہے وہ دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے آئیڈیا شیئر کر سکتے ہیں اور […]

 پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد میں رہنا پاکستان کے مفاد میں ہے، راجہ پرویز اشرف

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حکومت کی جانب سے اسپیشل اکنامک زون کے ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ روز صدر کی […]

کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا کارنامہ سر انجام دے دیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45 […]

باور کرایا گیا این آئی آر سی کی سربراہی بطور معاوضہ دی گئی تو استعفیٰ دے دیا، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج اور قومی صنعتی تعلقات کمیشن (این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ کمیشن کی چیئرمین شپ چیلنج سمجھ کر قبول کی تھی لیکن جس دن یہ باور کرایا گیا کہ چیئرمین شپ بطور معاوضہ دی گئی تو اسی لمحے […]

مدد پہنچنے والی ہے، اداروں پر قبضہ کرلیں؛ ٹرمپ کا ایران کے مظاہرین کو پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجات کے دوران پہلی بار ایرانی عوام کے نام براہِ راست پیغام جاری کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے یہ پیغام اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹروتھ سوشل‘‘ پر جاری کیا ہے۔  صدر ٹرمپ بہت واضح انداز میں کہا کہ ایران […]

شاداب خان نے بگ بیش لیگ 15 کے بقیہ میچز نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا

قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ بگ بیش لیگ 15 میں ٹیم سڈنی تھنڈر کے لیے باقی میچز نہیں کھیلیں گے۔ شاداب خان اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں شریک ہیں اور شروع میں متوقع تھا کہ وہ بگ بیش لیگ میں […]

اسرائیلی حکمران طبقہ یہود کے لیے خطرہ

کچھ عرصہ قبل سڈنی کے ساحل پر منعقدہ یہود کی ایک مذہبی تقریب میں پہنچ کرمسلمان باپ بیٹے نے پندرہ افراد گولیاں مارتے مار ڈالے۔مرنے والے شہری اور غیرمسلح تھے اور ان کے قتل کی مذمت ہونی چاہیے۔ مگر خصوصاً مغربی میڈیا میں بہت کم دانشوروں نے اس سچائی کو آشکارا کیا کہ ان یہود […]

اے آئی نیل پالش، چند لمحوں میں ناخنوں کا انداز بدلنے والی ٹیکنالوجی متعارف

خوبصورتی اور ٹیکنالوجی کا امتزاج ایک نئی سطح پر پہنچ گیا ہے، جہاں اب ناخنوں کا رنگ بدلنا بھی جادو جیسا تجربہ بن چکا ہے۔ امریکا کی ایک کمپنی ’آئی پالش‘ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک جدید نیل پالش کِٹ متعارف کرائی ہے جو چند ہی سیکنڈز میں ناخنوں کا رنگ تبدیل کرنے کی […]

پاکستان کا دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے آئندہ 3 سال میں دو ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر یا فروری میں 25 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ کے اجرا کی تیاری ہے جس کے لیے حکمت عملی بھی مرتب کرلی گئی […]

امریکا میں چائلدپورنوگرافی کے مجرم کو 225 سال قید کی سزا

امریکی ریاست مشی گن میں عدالت نے بچوں کے ساتھ سنگین جنسی جرائم میں ملوث شخص کو طویل ترین قید کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چائلڈ پورنوگرافی جیسے سنگین جرم میں ملوث مجرم لوکاس منرو اپنے منطقی انجام تک پہنچ گیا اور متاثرین کو انصاف مل گیا۔ سفاک ملزم لوکاس منرو کو جنوری […]