نئی دہلی / سڈنی: بھارت میں جعلی تعلیمی اسناد کے بڑھتے ہوئے معاملات کے بعد آسٹریلیا نے بھارتی طلبہ کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا جانچ کے عمل کو مزید سخت کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا نے بھارت کو طلبہ ویزا فریم ورک کے تحت ’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘ میں شامل کر لیا ہے۔ بھارتی […]
موسمی خرابی، کم مسافر لوڈ اور آپریشنل وجوہات کے باعث ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوگیا۔ کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر ملکی و غیر ملکی ایئرلائنز کی متعدد پروازیں منسوخ اور کئی تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر فلائی ناس کی کراچی سے جدہ […]
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ’’بدل دو نظام‘‘ کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک منظم تحریک کا […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج ہے جبکہ آسمان بادلوں کے نرغے میں ہے۔ بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ بھی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری جبکہ زیادہ […]
اسٹیل ٹاؤن ، کھارادر اور پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 زخمی سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب فلٹر پلانٹ کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی […]
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے بنگلادیش کا معاملہ آئی سی سی کے لیے دردسربن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کی جانب سے ورلڈکپ میچز کے لیے بھارت جانے سے انکار کا معاملہ آئی سی سی کیلیے دردسر بن گیا ہے، معاملہ سلجھنے کے بجائے مزید الجھتا ہوا دکھائی دینے لگا […]
کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر صحافتی تنظیموں اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ دی افغانستان […]
ایس آئی ایف سی کے ہمہ جہت فریم ورک اور فعال سہولت کاری کے باعث پاکستان کی طویل المدتی معاشی منصوبوں کی مؤثر اور پائیدار تکمیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ڈائریکٹر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کنوینر سی پیک و امورچین کے مطابق سی پیک فیز 2 سے متعلق اسٹریٹجک اور […]
پاک فوج کے بھرپور تعاون سےمستوج، شمالی وزیرستان اور آزاد کشمیر میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ انکے علاوہ کریلا سیکٹر، کوٹلی، باغ اور دتہ خیل میں بھی منعقدہ فری میڈیکل کیمپس میں پاک فوج کے قابل اور ماہر ڈاکٹرز موجود تھے۔ میڈیکل کیمپس میں مستند اور ماہر ڈاکٹرز نے مردوں، خواتین اور […]
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان فنانس ایکٹ 2020 کے تحت ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کو آئینی قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان بریچ نے کیس کی سماعت کی، 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا۔ آئینی عدالت نے اٹک سیمنٹ کی بلوچستان حکومت کے خلاف دائر […]