نیو کراچی دومنٹ چورنگی کے قریب پیٹرول پمپ پرنامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پیٹرول پمپ کا کیشیئرزخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلال کالونی تھانے کے علاقے نیوکراچی دومنٹ چورنگی کے قریب واقع پی ایس اوپیٹرول پمپ پر نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سےپیٹرول پمپ کاکیشیئر40 سالہ پرکاش ولد جیٹھا زخمی ہوگیا جسے چھیپا ایمبولینس […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا جناح کنونشن سینٹر رنگ برنگی روشنیوں سے چمک اٹھا ہے۔ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگنے میں چند ہی گھنٹے باقی ہیں جس کے […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازار حصص میں آج (جمعرات کے روز) کاروبار کا آغاز 454 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 86 […]
اورنگی ٹاؤن گلشن بہارمیں گھرسے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے واقعے کوخودکشی کا شاخسانہ قرار دیکر واقعے کی تفتیش شروع کردی۔ پاکستان بازارتھانے کے علاقےاورنگی ٹاؤن گلشن بہارمارکیٹ گلی نمبر 8 کے قریب گھرسے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے […]
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، جہاں وہ بلوچستان کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم آج کوئٹہ میں مصروف دن گزاریں گے، جس میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس […]
تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف مقامات پر کارکنوں اور حامیوں کی جانب سے استقبال کیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد اسٹریٹ موبلائزیشن اور آئین کی بالادستی کے لیے عوامی […]
راولپنڈی میں مبینہ جعلی پولیس مقابلے کے معاملے میں عدالت نے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبزادہ نقیب شہزاد نے فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ کسی شہری کو گھر سے گرفتار کر کے قتل کرنے […]
افغانستان میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے عدالتی اور حراستی نظام سے متعلق نئے حکم نامے پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے آمو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت نے حراست کے قوانین میں سخت تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کے تحت مشتبہ افراد کو عدالت […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے ہفتے بولنگ پریکٹس شروع کردیں گے۔ لاہور قلندرز کے ٹیلنٹ ہنٹ ایونٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی میڈیکل ٹیم کی زیرنگرانی میری بحالی کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں جم میں محنت […]
راولپنڈی میں میونسپل کارپوریشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) سے 65 سال سے بغیر کرایہ استعمال ہونے والی کمرشل پراپرٹیز کے بقایا جات کی وصولی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن نے آئیسکو کو 15 دن کے اندر ایک ارب روپے بقایا جات ادا کرنے کا نوٹس جاری کر دیا […]