سول لائن پولیس نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کے بہانے موبائل چوری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان چند روز قبل میزان بینک کے اسٹاف کا موبائل چوری کر کے رفو چکر ہو گئے تھے، ملزم کو CCTV فوٹیج میں بینک سے موبائل چوری کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان گن […]
یہ ایک تلخ مگر اٹل حقیقت ہے کہ من پسند سیاسی قیادت، بلند بانگ معاشی منصوبے اور خوش کن نعرے اُس وقت ریزہ ریزہ ہو جاتے ہیں، جب ریاست کے دفاعی بازو کمزور پڑ جائیں۔ تاریخ کے اوراق گواہ ہیں کہ جن قوموں نے اپنی افواج کو کم تر جانا، اُنہیں وقت نے غلامی کے […]
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس لیکج سے 2 دھماکے میں ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ دھمیال روڈ احمد آباد کے علاقے اور دوسرا گلریز کے علاقے میں ہوا، مجموعی طور پر 4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسپتال […]
نئی دہلی: بھارت میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کے مزید واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں آر ایس ایس سے منسوب انتہا پسند عناصر پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ریاست بہار اور راجستھان میں پیش آنے والے حالیہ واقعات نے ملک میں اقلیتوں کی سلامتی […]
اسلام آباد میں راک کلائمبنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان اور انٹرپروونشل کوآرڈینیشن ڈویژن کے اشتراک سے ایک شاندار راک کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس نے ملک بھر سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ اس مقابلے میں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور پاکستان […]
بالی ووڈ کی حالیہ بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ میں رحمان ڈکیت کی انٹری پر مشہور عربی گانا گانے والے بیحرینی ریپر فلپراچی نے فلم کے سیکوئل سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پربالی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ میں ہیرو سے زیادہ ولن کا کردا ادا کرنے والے اکشے کھنہ کے کردار ’رحمان ڈکیت‘ کی تعریف ہورہی […]
کابل/غزنی: افغان طالبان حکومت پر صوبہ غزنی میں مقامی کسانوں کی زمینوں پر زبردستی قبضے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق غزنی کے گاؤں روزہ میں صدیوں سے مقامی خاندانوں کی ملکیت رہنے والی زمینیں طالبان انتظامیہ نے تحویل میں لے لیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان حکام نے ٹرانسپورٹ ٹرمینل […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آخری اسائنمنٹ ہے۔ اس سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے حتمی 15 […]
منڈاناؤ: فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کی صبح 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 02 منٹ پر آیا۔ پی ایچ […]
تہران: ایران میں مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں شدید کمی کے خلاف احتجاجی مظاہرے مسلسل دسویں روز بھی جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق تہران، شیراز اور ایران کے […]