اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر بھی سستا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی کمی آئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 475 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 16 […]

کہوٹہ میں مسافر کوسٹر کو حادثہ، پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن

راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر کو کہوٹہ کے قریب حادثہ پیش آیا ، پاک فوج اور سول انتظامیہ نے زخمیوں کو ڈسٹرک ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا۔ پاک فوج اور سول انتظامیہ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ پاک فوج کی جانب سے ریسکیو […]

جیسے ہی نماز کا وقت آتا ہے، ایک عجیب سی سستی اور ٹال مٹول کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے

رمضان اسپیشل ٹرانسمیشن کی بابرکت نشریات میں روحانی و دینی موضوعات پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ آج کے پروگرام میں معروف عالمِ دین مفتی محسن الزماں سے پروگرام کے میزبان شہریار عاصم کا سوال جواب کا سلسلہ جاری رہا اور’نماز میں سستی اور اس کا حل’ ایک ایسا مسئلہ جو اکثر افراد کو درپیش ہوتا […]

سانحہ جعفر ایکسپریس: اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالا ملزم بنی گالا سے گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی، ملزم کو چھاپہ مار کارروائی میں بنی گالا اسلام آباد سے گرفتار […]

پنجاب میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے لیے پولیس کی آگاہی مہم کا آغاز

پنجاب میں وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے لیے پولیس نے ایک نئی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت سڑکوں پر طاقت کے غیرقانونی مظاہرے کو روکنے کی کوشش کی جائے گی۔ پولیس حکام نے اعلان کیا ہے کہ اب سے گاڑیوں پر پولیس لائٹس، سائرن اور فینسی نمبر پلیٹس […]

رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ثواب کیسے کمایا جائے؟

رمضان المبارک برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے، اور اس میں نیک اعمال کا ثواب کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔ اس مقدس مہینے میں زیادہ سے زیادہ ثواب کمانے کے لیے ہمیں چند اہم عبادات اور نیک اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے تاکہ رمضان کا مہینہ حقیقی معنوں میں برکتوں اور […]

خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں خسرہ وبا کی شکل اختیار کرگئی، 5 بچے جاں بحق

خیرپورکی تحصیل گمبٹ میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی، گزشتہ روز ایک ہی خاندان کے پانچ بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں خسرہ کی وبا نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے باعث گزشتہ روز ایک ہی خاندان کے پانچ بچے خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ […]

بھیڑ اور بلی کی جوڑی نے ’کپل آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیت لیا

جنگ زدہ یوکرین کے اوڈیسا چڑیا گھر نے اعلان کیا کہ ایک بھیڑ اور بلی کی غیر معمولی جوڑی نے ’کپل آف دی ایئر‘ کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا مطلع کیا گیا کہ مسازک نامی بلی اور بیگل نامی بھیڑ کو اس سال کے جوڑے کے طور […]

کراچی میں آئندہ 3 روزتک درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کمی متوقع

کراچی کا موسم ایک بار پھر رنگ بدلنے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے 3 روزتک درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں ہواؤں کی سمت تبدیل ہو چکی ہے، موسم آج سے خشک محسوس ہوگا۔ اگلے 3 روز تک دن کے […]

کیا عورت ہی عورت کی دشمن ہے ؟

گھریلو تشدد صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ یہ پورے معاشرے کی سوچ، رویے اور تربیت کا عکاس ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو اکثر نظر نہیں آتا، لیکن دل و دماغ پر گہرے نشانات چھوڑ جاتا ہے۔ تشدد صرف جسمانی نہیں ہوتا، بلکہ الفاظ، رویے، اور جذباتی استحصال بھی کسی کی زندگی کو […]