پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کے تنازع سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے حق میں حکم امتناع جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو پاکستان کاٹن ایکسچینج کی عمارت کی ملکیت کا تنازع سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں مئیر کراچی مرتضیٰ […]

بڑے اسپتالوں کا رش کم کرنے کیلیے ٹیلی میڈیسن سسٹم کا باقاعدہ آغاز

پاکستان میں بڑے اسپتالوں کا رش کم کرنے کے لیے ٹیلی میڈیسن سسٹم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا۔ وزارت صحت کے تعاون سے صحت کہانی کے زیر اہتمام پہلے ہیلتھ کیئر سینٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے شرکت کی، جس میں انہوں نے کہا کہ آج ٹیلی […]

پنجاب کابینہ: خواتین و غیر مسلم کی مخصوص نشستوں سے متعلق ترمیمی بل ناقابلِ عمل قرار

پنجاب کابینہ نے خواتین اور غیر مسلم کی مخصوص نشستوں سے متعلق آئینی ترمیم بل 2025 کو ناقابلِ عمل قرار دے دیا۔ صوبائی کابینہ نے مخصوص نشستیں ووٹوں کی بنیاد پر دینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے خواتین اور غیر مسلم نشستوں کا موجودہ آئینی طریقہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی رکن کے […]

پاکستان سے باہر جانے والوں کی تعداد میں کتنا اضافہ ہوا؟ قائمہ کمیٹی اجلاس میں بریفنگ

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سمندر پار پاکستانیز کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان سے باہر جانے والوں کی   تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین آغا رفیع اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ایف آئی اے، بیرون ملک روانگی کے […]

بھارت بھیج کر کھلاڑیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے، بنگلادیش کا دو ٹوک موقف

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ […]

کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ، صرف 5 روز میں 300 کیسز رپورٹ

سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا […]

قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس؛ پرائیویٹ اسکولز فیس، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث

قائمہ کمیٹی برائے تعلیم  کے اجلاس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں، یونیورسٹی بل اور این جی اوز پر بحث ہوئی۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و تربیت کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیئرمین کمیٹی ڈاکٹر اعظم الدین زاہد لکھوی کے بعد بھی کمیٹی کا تسلسل […]

گھر کے اندر ہریالی اور تازگی برقرار رکھنے کے گُر

گھر کے اندر پودے لگانا یا رکھنا آج کل نہ صرف ایک ٹرینڈ بن چکا ہے بلکہ اسے ذہنی سکون اور خوبصورتی کا ذریعہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ اکثر لوگ گھروں میں صرف اس وجہ سے پودے نہیں رکھتے کہ انہیں روزانہ پانی دینے یا باقاعدہ دیکھ بھال کا وقت نہیں ملتا۔ یہی وجہ ہے […]

سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ لاپتا شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ […]

’’کسان اولین ترجیح ہیں‘‘ وزیراعظم کی  زرعی برآمدات میں اضافے کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

وزیراعظم نے کسانوں کی خوشحالی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے زرعی برآمدات میں اضافے کا لائحہ بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تشکیل کردہ نجی شعبے کے ماہرین پر مبنی ورکنگ گروپ کا […]