کراچی ملک کا انتہائی اہم شہر ہے اسے تھریٹس موجود ہیں، وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی ایجنسیز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف چینلز پر آڈیو بیپرز دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سی ٹی ڈی/سیکیورٹی […]

وینزویلا، گرین لینڈ اور آتش فشاں: آئس لینڈ کرکٹ کی طنزیہ پوسٹ وائرل کیوں ہے؟

دنیا بھر میں اس وقت وینزویلا کے گرد گھومتی امریکی کارروائی زیرِ بحث ہے، اور اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر تبصروں، میمز اور طنزیہ جملوں کی بھرمار دیکھنے میں آ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی اور ملک کے وسیع […]

اب پیاز کاٹتے ہوئے ’’آنسو‘‘ نہیں بہیں گے، سائنسدانوں نے سادہ حل بتادیا

پیاز کاٹتے ہی آنکھوں میں جلن اور آنسو آجانا تقریباً ہر باورچی خانے کی کہانی ہے، مگر کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ اس تکلیف کے پیچھے اصل وجہ کیا ہوتی ہے۔ روزمرہ کھانوں کا لازمی جزو پیاز جب چھری کے نیچے آتا ہے تو باورچیوں کے لیے یہ ایک چھوٹا سا امتحان بن جاتا […]

کراچی میں دندناتے واٹرٹینکر نے 7 سالہ بچے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار

شہر قائد کے علاقے منگھوپیرغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتارواٹر ٹینکرنے ایک اورکمسن بچے کی جان لے لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منگھو پیرتھانے کی حدود میں واقع علاقےغریب نواز کالونی میں دندناتے تیز رفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی […]

خالدہ ضیاء پاکستان اور اسکے عوام کی خیر خواہ تھیں، شہباز شریف، بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کا دورہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیاء کے انتقال پر تعزیت کے لیے عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے ناظم الامور سے ملاقات کے دوران گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، تعزیتی […]

ہتھکڑی لگے اور لنگڑاتے وینزویلا کے صدر کو امریکی عدالت لے جایا گیا؛ ویڈیو وائرل

وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کو نیویارک عدالت میں پیش کرنے کے لیے لے جایا جا رہا ہے اور اس سے قبل انھیں ہتھکڑی لگاکر سڑکوں پر گھمایا بھی گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کو صدر ٹرمپ کے حکم پر ان کے صدارتی محل سے رات کو سوتے […]

اسلام آباد کو تین ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ، شہر کے تین میئر ہونگے

حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاوٴن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں گے۔ میئر اور نائب میئرز کی مدت 4 سال۔ انتخاب چیئرمین یونین کونسلزکرینگے ۔صدارتی آرڈیننس صدر مملکت کو ارسال […]

مبینہ کریشن بدعنوانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں  مبینہ ملوث دیرلویر پولیس کے 35 اہلکار معطل

مبینہ کریشن بدعنوانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں مبینہ ملوث دیرلویر پولیس کے 35 اہلکار معطل کردیے گئے۔ ڈی پی او  دیرلویر  نے کہا  کہ مبینہ کریشن بدعنوانی اورغیراخلاقی سرگرمیوں میں  مبینہ ملوث دیرلویر پولیس کے 35 اہلکار معطل کردیے گئے۔ ڈی پی او دیرلویر تیمور خان  نے کہا کہ معطل اہلکاروں میں افسران بھی شامل ہیں، […]

عامر خان اپنی نقالی پر سنیل گروور کے گرویدہ ہوگئے

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر […]

ایشیز: انگلیںڈ کے 384 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کا مستحکم آغاز

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلیںڈ کی پہلی اننگز کے 384 رنز کے جواب میں مستحکم آغاز کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک انگلینڈ کے 384 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنالیے ہیں۔ […]