عمان کے آسمان پر روشن شہابی بارش کا خوبصورت منظر

سلطنت عمان کے آسمان پر شہابی بارش ایک قدرتی فلکیاتی مظہر ہے جس کا عروج نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایک مشہور اور روشن شہابی بارش ہے جو ہر سال جنوری کے شروع میں آسمان کو روشن کرتی ہے۔ یہ بارش اسی وقت عروج پر پہنچتی ہے جس میں بہت سے روشن شہاب اپنے […]

سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے۔ پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر […]

بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کرنے والا چور و ڈکیت گروپ گرفتار 

بچے کو ڈھال بنا کر لوٹ مار کرنے والے چور و ڈکیت گروپ گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی گلبرگ رجندر میگھوار کو اسپیشل ٹاسک دیا تھا۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس نے ٹیم کے ہمراہ سلطان پارک سے گروپ کو ٹریس کیا۔ ملزمان خود […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے کراچی کے وفد کی ملاقات، دورہ سندھ پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور سابق معاون خصوصی شفقت […]

لاہور: اوور سیز پاکستانی کو گھر میں کھڑی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول

شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ بھی نہیں […]

چیف جسٹس سے دردمندانہ اپیل ہے 9 مئی کیسز میں ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج صبح صبح چیف جسٹس پاکستان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ 9 مئی کیسز میں ملزمان کی اپیلیں سنی جائیں، اتنی دیر ہوگئی اپیلیں ہی نہیں سنی جارہی۔ اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج پھر ہم حاضری لگانے آئے […]

سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح، جاوید اختر اپنی ہی وائرل ویڈیو پر برہم

بھارت کے معروف اسکرین رائٹر اور شاعر جاوید اختر نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے بنائی گئی اپنی ویڈیو پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قانونی کارروائی پر غور شروع کردیا۔   سوشل میڈیا پر بھارت کے مسلمان شاعر جاوید اختر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح […]

سندھ حکومت کو اربوں روپے کا چونا لگانے کا انکشاف؛ ٹھیکدار اور کمپنی کیخلاف تحقیقات شروع

سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق میںسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔  […]

میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے کے دوران خاتون صدر کا پرسکون رویہ وائرل

میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاہم اس قدرتی آفت کے دوران جو واقعہ وائرل ہوا وہ خاتون صدر کے پرسکون رویے کا ہے۔ زلزلے کے دوران میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین باؤم پریس کانفرنس دے رہی تھیں۔ زلزلے کے […]

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان آرمی کے زیر اہتمام نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ 2025-26 کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ ملک بھر میں مرحلہ وار منعقدکی جا رہی ہے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کیا جائے گا۔ چیمپئن شپ پاکستان آرمی اور […]