ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی عالمی منڈیوں تک رسائی

ایس آئی ایف سی کی مربوط اور مؤثر سہولت کاری کے باعث پاکستانی ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو عالمی تجارتی منڈیوں تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے اسٹریٹجک وژن کی بدولت پاکستان فنی مہارت اور ڈیجیٹل خدمات کو عالمی سطح پر فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے، جس کے نتیجے میں ملکی […]

2025ء افغان خواتین کیلیے بدترین سال رہا، بنیادی حقوق مکمل سلب

2025ء  افغان خواتین کے لیے ایک انتہائی تاریک اور دردناک سال ثابت ہوا ہے، جہاں افغان طالبان رجیم کے تحت انہیں بنیادی حقوق اور باوقار زندگی سے محروم کردیا گیا ہے۔  افغان میڈیا آمو ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں افغانستان میں خواتین کے خلاف جاری ظلم و جبر، سخت پابندیوں اور شدید نفسیاتی دباؤ […]

کراچی؛ مائی کلاچی روڈ پر مین ہول سے برآمد 4 لاشوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس آگئیں

کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب سے چار افراد کی لاشیں ملنے کے معاملے میں پولیس نے ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا۔  پولیس ذرائع کے مطابق چاروں لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں جبکہ جسموں پر بھاری چیز لگنے کے نشانات بھی پائے گئے ہیں، مرنے والوں میں ایک بزرگ خاتون […]

فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کیلیے خوشخبری ، نئے سال کا پہلا سُپر مون آج رات ہوگا

نئے سال کے آغاز پر فلکیاتی مظاہر سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات سال 2026 کا پہلا سُپر مون آسمان پر جلوہ گر ہوگا جس کے باعث پورا چاند معمول سے بڑا اور زیادہ روشن دکھائی دے گا۔ پاکستان میں سُپر مون کا آغاز شام 5 بج کر 51 منٹ […]

پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا

پہلے ون ڈے پھر ٹیسٹ، بنگلہ دیش  رواں برس 2 بار پاکستان ٹیم کی مہمان نوازی کرے گا، پی ایس ایل کی وجہ سے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی،ٹیم مارچ اور مئی 2026 میں 2 مراحل میں دورہ کرے گی، پہلے9 مارچ کو ڈھاکا آمد طے ہے، 12، 14 اور 16 مارچ کو ون […]

انجرڈ فٹبالر تکلیف کی شدت سے آبدیدہ، گراؤنڈ میں ہی آکسیجن لینا پڑی

اسٹوک سٹی کے اسٹار فٹبالر رابرٹ بوزینک نیوایئر پر ہل سٹی کیخلاف  میچ میں انجرڈ ہوگئے جس کے نتیجے میں انھیں گراؤنڈ میں ہی آکسیجن لینا پڑگئی۔ رابرٹ بوزینک  تکلیف کی شدت سے روتے ہوئے نظر آئے، بوزینک نے میچ کا واحد گول 39 ویں منٹ میں کیا تھا ، دوسرے ہاف کے آغاز میں وہ زخمی ہو […]

چوہے 200 کلو چرس کھا گئے، منشیات اسمگلنگ کا مرکزی ملزم رہا

بھارت میں مبینہ طور پر چوہوں کے 200 کلو چرس کھانے کے بعد عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم رہا کر دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے ایک مقدمے میں مرکزی ملزم کو بری کر دیا اور شواہد کو سنبھالنے میں سنگین کوتاہیوں پر پولیس […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو اغوا قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے بغیر قانونی پراسس گرفتاری کو  اغوا قرار دے دیا۔  عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو جعلی پولیس مقابلے میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے مرتکب اہلکاروں کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا اور کہا اسلام آباد پولیس اہلکار جرمانے کی […]

لمبی عمر کے لیے نیند کا کردار غذا اور ورزش سے بھی زیادہ اہم، امریکی ماہرین

امریکا کی اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق اور تجربات کی بنیاد پر انکشاف کیا ہے کہ تندرست زندگی اور طویل عمر کے حصول کے لیے نیند کی اہمیت عمدہ غذا اور باقاعدہ ورزش سے بھی زیادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند وہ بنیادی عمل ہے جس کے دوران دماغ سمیت جسم […]

گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کا اعلان کر دیا گیا،14 رکنی نگران کابینہ میں 12وزرا اور 2مشیر شامل ہیں۔ حکومت پاکستان کی گلگت بلتستان کونسل سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018کے آرٹیکل 48اے ٹو کے تحت حاصل اختیار کو بروئے کار لاتے […]