ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ ایک نئے قانونی تنازعے کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی کے […]
بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے خبردار کیا ہے کہ 2027 ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ زوال پذیر ہو سکتی ہے۔ بھارتی اسپن لیجنڈ روی چندرن ایشون نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 2027 کے ورلڈ کپ کے بعد اس فارمیٹ […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکا کے نام نہاد “ریسکیو” سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران عراق، افغانستان اور غزہ میں […]
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔ نگراں دور […]
ایف آئی اے پشاور زون نے حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایف آئی […]
سندھ ہائیکورٹ نے اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی باؤنڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے حکومت سندھ سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں اکنامک زون ٹھٹھہ میں زبردستی باؤنڈری وال ٹیکس وصول کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا اور انہیں قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا مکمل طور پر […]
سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔ رپورٹس […]
پی ٹی سی ایل گروپ نے یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ہے۔ پی ٹی سی ایل جو یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، کی جانب سے یو بینک میں 15 ارب روپے، تقریباً 53 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی […]
نیٹ فلکس کو 31 دسمبر 2025 کی شام ’اسٹرینجر تھنگز‘ سیزن 5 کے آخری قسط کے آغاز کے دوران عارضی طور پر سروس میں خلل کا سامنا کرنا پڑا، جس سے دنیا بھر کے مداح پریشان ہو گئے۔ مداح جب فائنل ایپی سوڈ چلانے کی کوشش کر رہے تھے تو انہیں ایک ایرر میسج نظر […]