بھارتی ریاست جے پور کے ایک اسپتال میں سرجری کے دوران ایک نوجوان کے معدے سے 7 ٹوتھ برش اور 2 لوہے کے پانے (رینچ) برآمد کیے گئے، جسے طبی تاریخ کے غیر معمولی واقعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ نوجوان کو پانچ روز سے شدید پیٹ درد […]
اسلام آبادہائی کورٹ میں سرکاری ٹی وی پی ٹی وی میں تقرریوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، ڈائریکٹر کرنٹ افیئر پی ٹی وی چوہدری سلیم کی تقرری کیخلاف کیس 12 جنوری کو سماعت کے مقرر کردی گئی۔ جسٹس خادم حسین سومرو پی ٹی وی کے سینئیر افسر سھیل اختر کی درخواست پر سماعت کرینگے، عدالت نے ڈائریکٹر […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زر مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی […]
سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے مقررہ اہداف کے حصول کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دسمبر 2025 کے دوران محصولات میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں سندھ ریونیو بورڈ نے 34 ارب 6 کروڑ روپے کی وصولی کی جو گزشتہ سال دسمبر […]
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا پولیس کو دہشت گردی کے مقابلے کے لیے درکار اسلحہ اور سہولیات نہ ملنے کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے صوبے کو اب افغان سرحد سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کے گورنر کے دفتر سے جاری […]
پنجاب حکومت نے سال نو کے پہلے روز بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 9 سرکاری محکمے ختم کردیے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 سرکاری محکمے ختم کر کے انہیں محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پرٹیکشن میں ضم کردیا۔ سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی […]
ایمسٹرڈیم کے معروف وونڈل پارک کے قریب واقع 154 سالہ قدیم وونڈل کرک میں شدید آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں چرچ کا ٹاور منہدم ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے دارالحکومت میں واقع اس چرچ کا شہر کے اہم تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔ وونڈل کرک چرچ کی تعمیر 1872ء میں ہوئی […]
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی اونی کپڑے روزمرہ استعمال کا لازمی حصہ بن جاتے ہیں، مگر معمولی سی بے احتیاطی ان کی ساخت اور خوبصورتی کو متاثر کرسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اونی ملبوسات کی درست دیکھ بھال نہ کی جائے تو یہ جلد سکڑ سکتے ہیں، سخت ہو سکتے ہیں یا اپنی اصل […]
بھارتیہ جنتا پارٹی کے متنازع اور انتہا پسند رہنما سنگیت سوم نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے خلاف سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں ’غدار‘ قرار دے دیا ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب شاہ رخ خان کی ملکیت آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر […]
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ڈاکلینڈ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔ اوپنر جانے والے بابر اعظم نے 46 […]