پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا ایک اہم وفد، جس کی قیادت صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کی، ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد دفتر پہنچا۔ اس وفد میں صوبائی وزیر سعید غنی، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سہیل انور سیال بھی شامل تھے۔ پیپلز پارٹی کے وفد کا مقصد سینیٹ انتخابات میں […]
بھارت کے نام نہاد فالس فلیگ آپریشنز اب دنیا بھر میں تماشے کا روپ اختیار کر چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلگام کا حالیہ فالس فلیگ ڈرامہ بھی بھارت کے پرانے، گھسے پٹے ہتھکنڈوں کا تسلسل ہے۔ ماضی کی طرح اس بار بھی بغیر کسی ثبوت کے الزام پاکستان پر ڈال دیا گیا، مگر دنیا […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے شیڈول میں تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ جس کے تحت دو میچز نئی تاریخوں پر کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ براڈکاسٹرز کی درخواست پر کیا گیا ہے جنہوں نے لاجسٹک مسائل کے پیش نظر شیڈول میں ردوبدل کی اپیل کی تھی۔ یکم […]
لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی جانب سے ایک ہی رات میں تین مبینہ پولیس مقابلوں میں زیرِ حراست ملزمان کو مار دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں مقابلے رات کے پچھلے پہر مختلف مقامات پر پیش آئے اور حیران کن طور پر تمام مقابلوں کی کہانی ایک جیسی بیان کی گئی۔ […]
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن پر بھارتی انتہاپسندوں نے حملہ کر دیا۔ انتہاپسند بھارتی مظاہرین نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیئے اور عمارت پر نارنجی رنگ پھینکنے کی مذموم کوشش کی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہاپسند کو گرفتار کر لیا، جبکہ دیگر افراد کو منتشر کرنے کے لیے […]
امریکہ پرواز میں خاتون مسافر کی غلیظ حرکت نے دوران فلائٹ ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق فلاڈیلفیا سے شکاگو جانے والی معمول کی پرواز میں اس وقت غیر متوقع موڑ آیا جب جہاز میں سوار ایک خاتون نے دوران پرواز برہنہ ہو کر اپنی سیٹ پر رفع حاجت کر ڈالی، […]
امریکی ریاست میساچوسٹس کے ایک قصبے میں ایک منفرد نوعیت کا مسئلہ پیش آیا ہے، جہاں ایک ’ووڈ پیکر‘ پرندہ 25 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا چکا ہے۔ یہ پرندہ اپنی ہتھوڑی نما چونچ سے گاڑیوں کے شیشوں اور سائیڈ مررز کو توڑنے میں مصروف ہے۔ رہائشیوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر اس […]
کراچی میں سپر ہائی وے جنجال گوٹھ کے علاقے میں معمولی جھگڑا جان لیوا لڑائی میں بدل گیا۔ پولیس کے مطابق دو کمسن بچوں کے درمیان لیڈو گیم کھیلتے ہوئے تلخ کلامی ہوئی، جو دیکھتے ہی دیکھتے سنگین جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔ اس دوران 10 سالہ علی نے اپنے دوست ابوبکر پر حملہ کردیا، جس […]
کینیڈا کے شہر وینکوور میں ہفتہ کی رات ایک تہوار کے دوران ایک گاڑی نے ہجوم میں گھس کر کئی افراد کی جان لے لی اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ وینکوور پولیس کے ایک بیان کے مطابق، ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ 30 سالہ ڈرائیور وینکوور […]
بھارت ایک بار پھر خطے میں جنگی جنون کو ہوا دینے لگا ہے۔ بھارتی بحریہ نے بحرِ عرب میں کئی اینٹی شپ میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”اے این آئی“ کے مطابق یہ میزائل تجربات بحریہ کی جنگی تیاریوں اور طویل فاصلے تک حملے کرنے کی صلاحیت دکھانے کے […]