پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پر جدید ڈوپلر وی ایچ ایف اومنی ڈائریکشنل رینج/ ڈسٹنس میجرنگ ایکوئپمنٹ (DVOR/DME) کی تنصیب اور کمیشننگ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ نومبر 2024 میں موجودہ کنونشنل وی او آر (سی وی او ار) کی جگہ جدید نیویگیشن سسٹم کی تنصیب کے لیے شروع کیا […]
پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین چاہنے والے سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جسم تقریباً ہرچیز برداشت کرسکتا ہے بس آپ کو ذہنی طور پر خود کو کرنا ہوتا ہے۔ فیصل قریشی نہ صرف پاکستان کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں بلکہ وہ متعدد ٹی وی شوز میں میزبانی […]
تھانہ کلر سیداں میں سوتیلے بیٹے نے بیوہ ماں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل اور دوسری خاتون کو زخمی کر دیا۔ واقعہ سروبا چوہدریاں کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتولہ چاند بی بی کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون رقیبن بی بی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع […]
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4 مسافر آف لوڈ کردیے۔ مسافروں میں محمدعمران، میاں توصیف، سلطان افضل اور عبدالرحمان شامل ہیں۔ مسافر فلائٹ نمبر CZ8070 کے ذریعے ورک ویزے پر نیوزی لینڈ جا رہے تھے۔ مسافروں کا تعلق اسلام آباد، […]
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پشاور میں 100 کلو ریکریئشنل ڈرگ پاؤڈر برآمد کرلیا ہے۔ تھانہ ایکسائز پشاور ریجن کی کارروائی کے دوران گودام پر چھاپہ مارا گیا جس میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔ برآمد شدہ پاؤڈر ہیروئن و آئس سمیت دیگر […]
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام کے دوران پیش آنے والی اچانک مداخلت پر وضاحت جاری کر دی۔ واضح رہے کہ احسن اقبال گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران کسی کی مداخلت کے باعث ان کا موبائل فون بند ہو […]
9 مئی مقدمات کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 33 سال قید کی سزا سنادی۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو گلبرگ کے علاقے میں جلاؤ گھیراؤ اور گاڑیاں جلانے سے متعلق 2 مقدمات کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں عدالت نے […]
لاہور رنگ روڈ پر چنگچی رکشے ریس لگانے لگے، ریس لگاتے چنگچی رکشوں کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ رکشوں کے ساتھ موٹر سائیکل سوار بھی رنگ روڈ پر موجود ہیں۔ رنگ روڈ پر رکشوں اور موٹر سائیکل چلانے پر پابندی ہے لیکن چنگچی رکشوں کی ریس اور موٹر سائیکلوں کی موجودگی سے پولیس […]
پاکستان کسٹمز کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت ساکران روڈ سے آنیوالے گاڑی پر کارروائی میں کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی بلوچستان سے مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پیشگی اقدامات کی بدولت ممکن ہوئی۔ پیشگی اقدامات کے تحت نادرن بائی پاس شمالی کچے کے رستے پر دو […]
مسٹری اسپنر ابرار احمد بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں چٹاگرام رائلز نے منتخب کیا تھا لیکن اجازت کے بغیر نام نیلامی کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ جب فرنچائز نے رابطہ کیا تو ابرار نے واضح کیا کہ انہوں نے اس حوالے […]