مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ نے مرحوم سرکاری ملازمین کے کوٹے سے متعلق سندھ حکومت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے تین رکنی بینچ کا تفصیلی فیصلہ تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے مرحوم کوٹہ کے تحت […]

پاکستان کی فشریز انڈسٹری کی برآمدات میں اضافہ

سال 2025 کے دوران مچھلی کی ایکسپورٹ میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں میں مجموعی طور پر تقریباً 40 فیصد ایکسپورٹ بڑھی ہے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل میرین فشریز پاکستان ڈاکٹر منصور علی وسان نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ گزشتہ سالوں کے اعداد و شمار بتاتے ہوئے انہوں نے […]

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات؛ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی سہولت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کا اضافہ کیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ […]

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔ ٹیسٹ کے پہلے دن ہیں بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس میچ کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ […]

ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پر فضائی نیویگیشن و آپریشنل صلاحیت سے متعلق اہم تنصیب مکمل

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ پر جدید ڈوپلر وی ایچ ایف اومنی ڈائریکشنل رینج/ ڈسٹنس میجرنگ ایکوئپمنٹ (DVOR/DME) کی تنصیب اور کمیشننگ کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ منصوبہ نومبر 2024 میں موجودہ کنونشنل وی او آر (سی وی او ار) کی جگہ جدید نیویگیشن سسٹم کی تنصیب کے لیے شروع کیا […]

فیصل قریشی کی فٹنس کا راز کیا ہے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے اپنی فٹنس روٹین چاہنے والے سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا جسم تقریباً ہرچیز برداشت کرسکتا ہے بس آپ کو ذہنی طور پر خود کو کرنا ہوتا ہے۔  فیصل قریشی نہ صرف پاکستان کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں بلکہ وہ متعدد ٹی وی شوز میں میزبانی […]

راولپنڈی؛ سوتیلے بیٹے نے بیوہ ماں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

تھانہ کلر سیداں میں سوتیلے بیٹے نے بیوہ ماں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل اور دوسری خاتون کو زخمی کر دیا۔ واقعہ سروبا چوہدریاں کے علاقے میں پیش آیا۔ مقتولہ چاند بی بی کی لاش اور زخمی ہونے والی خاتون رقیبن بی بی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع […]

ایف آئی اے امیگریشن کی بڑی کارروائی، جعلی سفری دستاویزات والے 4 مسافر آف لوڈ

ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 4 مسافر آف لوڈ کردیے۔ مسافروں میں محمدعمران، میاں توصیف، سلطان افضل اور عبدالرحمان شامل ہیں۔ مسافر فلائٹ نمبر CZ8070 کے ذریعے ورک ویزے پر نیوزی لینڈ جا رہے تھے۔ مسافروں کا تعلق اسلام آباد، […]

محکمہ ایکسائز کی اہم کارروائی، پشاور میں 100 کلو منشیات پاؤڈر برآمد

محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے اہم کارروائی کرتے ہوئے پشاور میں 100 کلو ریکریئشنل ڈرگ پاؤڈر برآمد کرلیا ہے۔ تھانہ ایکسائز پشاور ریجن کی کارروائی کے دوران گودام پر چھاپہ مارا گیا جس میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔ برآمد شدہ پاؤڈر ہیروئن و آئس سمیت دیگر […]

لائیو پروگرام میں اچانک کیا ہوا تھا؟ احسن اقبال نے واقعے کی حقیقت بتادی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام کے دوران پیش آنے والی اچانک مداخلت پر وضاحت جاری کر دی۔ واضح رہے کہ احسن اقبال گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران کسی کی مداخلت کے باعث ان کا موبائل فون بند ہو […]