خود کو 200 بار سے زیادہ سانپ سے ڈسوا کر تریاق حاصل کرنے کی کوشش

سانپ کا زہر دنیا بھر میں ہزاروں انسانوں کی جان لے لیتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، ہر سال تقریباً 1.4 لاکھ افراد سانپ کے کاٹنے سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، جب کہ اس سے کہیں زیادہ افراد مستقل معذوری یا جسمانی نقصان کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ان حالات میں […]

بھارت میں 45 سال سے مقیم 60 سالہ مبینہ پاکستانی خاتون گرفتار

45 سال سے مغربی بنگال میں مقیم 60 سالہ پاکستانی خاتون کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع ہوگلی سے ہفتے کے روز 60 سالہ پاکستانی خاتون کو ریاستی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق خاتون کی شناخت فاطمہ بی بی کے نام سے […]

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سرکاری دورے پر پاکستان آمد

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے پر رات گئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ اسد گیلانی نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر سینئر پاکستانی حکام اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر بھی موجود تھے۔ اپنے دورہ پاکستان کے دوران ایرانی وزیر […]

یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے کامیاب حملہ

یمن سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے کامیاب حملہ کیا گیا ہے، تاہم اسرائیل کا دفاعی نظام میزائل مار گرانے میں ناکام رہا، جس کا اسرائیلی فوج نے بھی اعتراف کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق میزائل اسرائیل کے گوریان انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے احاطے میں گرا جس کے نتیجے میں حملے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ میزائل […]

دنانیر مبین اب بڑی اسکرین پر ! فلمی دنیا میں انٹری کی تیاریاں مکمل

2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو ”یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں، اور یہ ہماری پاوری ہو رہی ہے“ نے راتوں رات ایک عام لڑکی کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ یہ ویڈیو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت اور دیگر ممالک میں بھی میمز اور گفتگو کا موضوع بنی۔ […]

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 10 سالہ بچی جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ تیز رفتار ڈمپر ایک اور جان لے گیا۔ گلبائی چوک پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 10 سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کے والدین زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ ڈمپر کی […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بارشوں کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں برسات کا سلسلہ زوروں پر ہے، کہیں موسلادھار بارش تو کہیں ژالہ باری نے نظامِ زندگی کو متاثر کیا ہے۔ اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی آج بارشوں کا امکان ہے۔ ضلع جہلم، فیصل آباد، لودھراں، لالیاں، کلورکوٹ اور […]

پاکستان فوج کا لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی بِلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کی جارہی ہے، پاک فوج نے دشمن کی کارروائی کا بھرپورجواب دیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے آج رات لائن آف کنٹرول پر متعدد مقامات پر پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارت کی ایل او سی پر اشتعال انگیزی، […]

برازیل: لیڈی گاگا کے کنسرٹ میں بم دھماکے کا منصوبہ ناکام، 2 افراد گرفتار

جنوبی امریکی ملک برازیل کی پولیس نے امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے تاریخی کنسرٹ میں بم دھماکے کا منصوبہ ناکام بنا دیا، دو افراد گرفتار کرلیے گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق برازیل کی پولیس نے معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے تاریخی کنسرٹ میں ایک بم حملے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا […]

رافیل جنگی طیارے خرید لیے جو ایئر بیس میں لیموں مرچ لٹکائے کھڑے ہیں، کانگریس رہنما

بھارت کے رافیل طیارے خود بھارتی سیاستدانوں کیلئے بھی مذاق بن گئے۔ اترپردیش میں کانگریس پارٹی کے صدر اجے رائے نے رافیل طیاروں کو کھلونوں سے تشبیہ دیدی۔ بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما اجے رائے نے روس سے خریدے گئے رافیل طیاروں پر مودی حکومت پر طنز کے تیر چلا دئیے۔ بھارتی ریاست اتر […]