جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر داخلہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلیم گیم سے کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستان کا مؤقف بہت واضح ہے جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔ وزیر داخلہ مسقط میں عمان کی وزارت داخلہ پہنچے جہاں عمان کے وزیر داخلہ سید حمود بن فیصل البوسیدی نے ان کا پرتپاک […]

پی ٹی آئی کا پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت کرنے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک بھارت کشیدگی پر حکومتی بریفنگ میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص […]

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کی تفصیلات حکومت کو بھجوا دی گئیں

انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کی جامع تفصیلات حکومت کو ارسال کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت تین بڑے ڈیموں کی تعمیر کر کے معاہدے کی روح اور شقوں کو عملاً پامال کر چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے 2005 میں […]

بھارتی فوجی گاڑی حادثے کا شکار: 3 اہلکار ہلاک، ناقص دیکھ بھال اور لاپرواہی بے نقاب

مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتی فوج کی ایک اور لاپرواہی نے تین اہلکاروں کی جان لے لی۔ جموں سے سرینگر کی جانب جانے والی ایک فوجی جیپ 700 فٹ گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر زخمی ہو گئے۔ […]

بھارتی فضائیہ کے سربراہ کی مودی سے ملاقات، ’خطرہ ابھی ٹلا نہیں‘

جموں و کشمیر کے پہلگام میں حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اتوار کے روز ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امرپریت سنگھ کی ملاقات ہوئی، جو تقریباً 40 منٹ جاری رہی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اگرچہ اس ملاقات کا کوئی سرکاری اعلامیہ میڈیا […]

کراچی: سفید کار گینگ کی بڑی واردات، جعلی پولیس اہلکاروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا

کراچی کے ڈسٹرکٹ سٹی میں جعلی پولیس اہلکاروں نے ایک بار پھر قانون کی دھجیاں اڑا دیں۔ سفید رنگ کی ایک کار میں سوار تین ملزمان نے چھ شہریوں کو لوٹ کر لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ واردات کی ویڈیو اور سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں سفید گاڑی […]

وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کر دیا

حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں اراکین قومی اسمبلی کے برابر کردی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس حوالے سے ”تنخواہ، مراعات و استحقاق ایکٹ 1975ء“ میں ترمیم کے لیے باقاعدہ آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس آرڈیننس کے تحت وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی […]

بھارت نے بنگلہ دیش کا پانی بھی روکنے کی تیاری شروع کر دی

بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن اور استحکام کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے مبینہ حملے کو جواز بنا کر نئی دہلی نے پاکستان کے ساتھ تاریخی سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جسے مبصرین نے نہ صرف بین الاقوامی قوانین […]

بھارتی پروپیگنڈا اور جارحیت: او آئی سی کی اقوام متحدہ سے مقبوضہ میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجنے کی اپیل

اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے مستقل خودمختار انسانی حقوق کمیشن (IPHRC) نے بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز حملوں، اسلاموفوبیا اور انتقامی تشدد پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ کمیشن نے پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر […]

دنیا کی سب سے خوبصورت ’ہینڈ رائٹنگ‘ والی لڑکی کون؟

آج کے ڈیجیٹل دور میں جہاں ٹائپنگ معمول بن چکا ہے اور ہاتھ سے لکھنا محض ذاتی نوٹس یا دستخط تک محدود ہو چکا ہے، ہمیں یہ لگتا ہے کہ خطاطی یا خوش خطی کا فن ختم ہو چکا ہے۔ لیکن جب کوئی شخص خوبصورت انداز میں لکھتا ہے تو اس کے الفاظ ایک منفرد […]