جامعہ کراچی میں واٹر کارپوریشن کی مرکزی لائن پھٹنے کے باعث شہر کے بڑے حصے کو پانی کی فراہمی چھٹے روز بھی متاثر رہی۔ ذرائع کے مطابق، جامعہ کراچی میں 84 انچ کی لائن پر مرمتی کام مکمل نہ ہو سکا جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل ہے۔ شہریوں کو […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو قومی فیصلوں میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی قیادت کو دی جانے والی […]
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا اگلے ہفتے ملائیشیا کا دو روزہ دورہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی 8 اور 9 مئی کو کوالالمپور میں اہم ملاقاتیں طے تھیں، تاہم پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر یہ دورہ ملتوی ہونے کے امکانات ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات اور […]
چین کے دفاعی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسے کمرشل آلات کو کامیابی سے تیار کیا ہے جو امریکی اسٹیلتھ ریڈارز کو غلطی کے صرف 10 سے 13.5 ملی میٹر کے مارجن کے ساتھ ٹریک کر سکتے ہیں، چاہے وہ ریڈارز الیکٹرانک جامنگ (رکاوٹ) کے ماحول میں ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ […]
یوکرین کی جانب سے روس کے جنگی طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں سمندری ڈرون سے جنگی طیارے کو گرانے کا پہلا واقعہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مبطابق یوکرینی فوجی انٹیلی جنس ایجنسی جی یو آر نے گزشتہ روز بیان جاری کرتے ہوئے کہا […]
رنویرالہٰ بادیہ، جو بیئر بائیسپس کے نام سے مشہور ہیں، نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اپنا یوٹیوب ڈائمنڈ پلے بٹن دکھایا۔ یہ ایوارڈ انہیں 10 ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے پر دیا گیا۔ ویڈیو میں انہوں نے اپنے 10 سالہ سفر کو یاد کیا، جس میں […]
گوگل کی جانب سے بچوں کی جیمینی اے آئی (Gemini AI) ایپس تک رسائی نے والدین کی تشویش میں اضافہ کر دیا۔ گوگل نے حال ہی میں والدین کو اطلاع دی ہے کہ 13 سال سے کم عمر بچے جلد ہی اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر فیملی لنک کے ذریعے جیمینی اے آئی ایپس تک رسائی […]
پاکستان سے بھارت جانے والی سیما حیدر پر کالے جادو کا الزام لگانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص پاکستانی شہری سیما حیدر اور ان کے شوہر سچن مینا کے گھر میں زبردستی داخل ہو گیا جس کے بعد ایک بڑا تنازعہ کھڑا ہوا۔ رپورٹ کے مطابق […]
بچوں کاپاؤں کی انگلیوں یا پنجوں پر چلنا اکثر اس وقت دیکھنے کو ملتا ہے جب وہ چلنا سیکھ رہے ہوتے ہیں۔ یہ ایک عارضی رویہ ہو سکتا ہے جو عموماً تین سال کی عمر تک ختم ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر کے بعد بھی پنجوں کے بل […]
یورپ سے حج کی نیت سے نکلنے والے چار مسلمانوں نے اپنی عقیدت اور استقلال کی نادر مثال قائم کر دی ہے، چاروں اشخاص کئی ہفتوں کے طویل اور تھکا دینے والے سفر کے بعد سعودی عرب کی الحدیثہ سرحدی گزرگاہ پر گھوڑوں پر سوار ہو کر پہنچے۔ اس قافلے میں تین ہسپانوی شہری اور […]