وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2،2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ […]
سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے دنیا کی خواہش ہے کہ جنگ نہ ہو۔ سیاسی مفاد کی خاطر الزام لگا کر جنگ کی کیفیت پیدا کی جائے تو دنیا کو یہ پسند نہیں۔ بھارت نے پاکستان پر بہت جلدی الزام لگا دیا ہے اور اس کے ثبوت پیش نہیں کیے، آج نیوز کے پروگرام […]
بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششوں اور جھوٹے جنگی بیانیے کے بعد خود بھارتی عسکری نظام میں ہنگامہ برپا ہے۔ فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی اور عالمی سطح پر شرمندگی کے بعد بھارتی فوجی قیادت میں غیر معمولی اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات […]
موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی مقرر کردیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تقرری قومی سلامتی کے موجودہ […]
جنوبی امریکا کے ملک یوراگوائے کے ایک شخص نے آنکھوں کے ڈیلے باہر نکالنے کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق یوراگوائے کے ولیم مارٹن سینچز لوپیز نے اپنی آنکھوں کے ڈیلے 19 ملی میٹر تک باہر نکال کر گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا۔ انہوں نے یہ انوکھی صلاحیت بچپن میں دریافت […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں اور قوم باہمی اتحاد سے مودی سرکار کا مقابلہ کرے گی، بھارت اپنی ناکام سیکورٹی کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ اسلام […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی اور واضح کیا کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت نے فوجی تصادم کا راستہ چنا […]
پہلگام حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے تناظر میں بھارتی وزارت خارجہ کے پاکستان-افغانستان-ایران امور کے سربراہ ایم آنند پرکاش کا کابل دورہ کیا ،افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے پاکستان-افغانستان،ایران امور کے سربراہ ایم آنند پرکاش کی کابل آمد اور […]
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی اور کہا کہ دہشت گرد نہ ہندو ہوتا اور نہ ہی مسلمان یا عیسائی، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ادھر پہلگام واقعہ ہوا، اُدھر بھارت نے چند منٹوں میں بیان داغ دیا کہ حملے میں اسلامی دہشت […]
** پاکستان اور بھارت نے شہریوں کی وطن واپسی کے بعد واہگہ اور اٹاری بارڈر کو بند کردیا گیا۔** شہریوں کا کہنا ہے کہ اپنی سیاست کی خاطر دو ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے دور کرنے والا کسی کا دوست نہیں ہوسکتا۔ پاکستان اور بھارت نے آج رہ جانے والے افراد کی واپسی […]