پاکستان ریلویز نے سال 2025 میں حاصل ہونے والی آمدن سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کے مطابق 2025 میں پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا جبکہ مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں 50 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ محمد حنیف عباسی […]
انڈونیشیا کے 28 سالہ فاسٹ بولر گیدے پریانڈانا نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں ایک منفرد سنگِ میل قائم کردیا ہے۔ گیدے پریانڈانا نے بالی میں کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہی اوور میں 5 وکٹیں حاصل کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔ یہ پہلا موقع ہے […]
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آج […]
ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا موازنہ بھارت کے بہاولپور و مریدکے میں مساجد اور مدارس پر غیر قانونی حملوں سے کرنا سراسر غلط اور غیر مناسب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب […]
محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام لاہور میں پاک تاجک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی پرفارمنس سے سماں باندھ دیا۔ فیسٹیول میں تاجکستان سے آئے فنکاروں نے روایتی ثقافتی رقص اور پرفارمنس پیش کی۔ 72 رکنی ثقافتی وفد کی قیادت تاجکستان کے سفیر […]
ژوب پولیس لائن میں دو اہلکار آپس میں لڑ پڑے، جس پر اہلکاروں نے ایک دوسرے پر فائرنگ بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 کمیونیکشن اسٹاف اور ایک سپاہی زخمی ہوا۔ ایس ایچ او سٹی تھانہ عبدالرشید نے بتایا کہ اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کے لیے ایک نئی اور جدید جنگی جہازوں کی کلاس کا اعلان کیا ہے، جسے ان کے نام پر ’’ٹرمپ کلاس‘‘ کہا جائے گا۔ یہ اعلان انہوں نے فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں کیا، جہاں امریکی دفاعی حکام بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ابتدائی طور […]
یونیفائیڈ چیمپئن اسکولز پروگرام کے تحت سرسید ایجوکیشن سوسائٹی (واہ زون، فیڈرل ریجن) اور اسپیشل اولمپکس پاکستان کے درمیان باہمی مفاہمت کے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ شراکت داری شمولیت، قبولیت اور سیکھنے کے لیے ایک مضبوط عزم کی عکاس ہے۔ اس شراکت داری کے تحت کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا، […]