روس نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور ان حملوں کو بین الاقوامی قانون اور ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجودہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کے لیے شاداب خان کا نام تجویز کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر کپتانی تبدیل کرنے کی صورت پیش آئے تو شاداب خان ایک اچھا انتخاب ثابت ہوسکتے ہیں خاص طور پر اگر ہیڈ […]
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کی ہولناک تفصیلات سامنے آ رہی ہے جس میں لڑکیوں کے ایک اسکول پر بمباری کی خبر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں تقریباً 170 طالبات موجود تھیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ فضائی حملے […]
ایران کے دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس میں غیر مصدقہ طور رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کا صدارتی دفتر بھی شامل ہے۔ بی بی سی اردو کے مطابق ایران کے جن علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ان میں کرمانشاہ، قم، اصفہان، تبریز، کرج اور جنوبی علاقے کنارک شامل ہیں۔ […]
سپر ایٹ مرحلے کے 10 ویں میچ میں نے سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالیکیلے میں شیڈول ایونٹ کے 50 ویں میچ میں سری لنکن کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے […]
ایران، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کو محفوظ بنانے کیلیے الرٹ جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیجی خطے کی صورت حال کے پیش نظر وزارتِ توانائی نے اوگرا کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اوگرا کو ملک میں پیٹرول، ڈیزل […]
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے باعث متعدد پروازیں کراچی منتقل کر دی گئی ہیں جس کے باعث جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈائیورٹڈ فلائٹس کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر پارکنگ اسپیس عارضی طور پر دستیاب نہیں رہی۔ انتظامیہ کی جانب سے ایئرلائنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ کسی […]
خطے میں بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے باعث دنیا کی بڑی ایئرلائنز نے مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک کے لیے اپنے فضائی آپریشنز معطل، محدود یا متبادل راستوں پر منتقل کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف ایئرلائنز کا کہنا ہے کہ یہ فیصلے مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیے […]
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پاکستانہ سفارتخانے کے اعلامیے میں کہا گیا کہ حالیہ پیش رفت کے تناظر میں تمام پاکستانی شہری پُرسکون رہیں اور افواہوں سے گریز کریں۔ شہری معلومات کے حصول کے لیے صرف سعودی حکومت کے مستند اور سرکاری ذرائع پر […]
مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے خلیجی ممالک کے لیے اپنا فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ پروازیں ابتدائی طور پر کل شام یا فضائی حدود کی بحالی تک آپریٹ نہیں کی […]