کیا گووندا بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم اواتار میں جلوہ گر ہوں گے؟

فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ کی ریلیز کے بعد انٹرنیٹ پر ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل ہو گئیں جن میں بالی ووڈ اداکار گووندا کو نیلے رنگ کے ناوی کردار میں دکھایا گیا۔ بعض کلپس میں انہیں اپنے مشہور مکالمے بولتے ہوئے پیش کیا گیا، جبکہ کچھ مناظر میں یہ تصور کیا گیا کہ […]

پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال تیار

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا کے منصوبہ کو مکمل کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا ڈویژن کے عوام کے لیے کسی تحفےسے کم نہیں۔ 9 ارب 86 کروڑ کی لاگت سے اس اسپتال کو دسمبر 2025 کے مقررہ وقت پر مکمل کیا گیا. 97 کنال  پر محیط اسپتال میں دل کے […]

سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر نے مریض پر مکوں کی بارش کردی، ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر کی جانب سے مریض پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس کے بعد عوامی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ واقعہ شملہ کے اندرا گاندھی میڈیکل کالج (آئی جی ایم سی) میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرل ویڈیو میں ایک […]

ایشیز: آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیلیے اسکواڈ کا اعلان، دو اہم کھلاڑی باہر

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے آف اسپنر ٹوڈ مرفی اور فاسٹ بولر جھائے رچرڈسن کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ نیتھن لائن کے انجری کے باعث باہر ہونے کے بعد مرفی کو پہلی مرتبہ ہوم ٹیسٹ کھیلنے […]

برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ کا پردہ فاش، بھارتی شہری گرفتار

برطانیہ میں انسانی اسمگلنگ میں سہولت کاری کے الزام میں 29 سالہ بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ کارروائی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) اور ویسٹ مڈلینڈز پولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران کی۔ برطانوی حکام کے مطابق پولیس نے برمنگھم کے علاقے ہینڈز ورتھ میں چھاپہ مار کر ملزم کو […]

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کرک کے علاقے گرگری دامی بانڈہ میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پولیس موبائل میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے فوراً بعد پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، حملہ آوروں کی تلاش میں علاقے میں […]

کیا آپ کے پاس گھر صاف کرنے کا بھی وقت نہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیے!

گھر کی صفائی اکثر تھکا دینے والا کام محسوس ہوتا ہے، خاص طور پر اس وقت جب روزمرہ کی مصروفیات زیادہ ہوں۔ ہوم ڈیکور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر منظم انداز میں کام کیا جائے تو گھر کی صفائی مشکل کام نہیں رہتا اور کچھ سادہ طریقے روزمرہ کی روٹین میں شامل کر لیے […]

پاک فوج کا طلبہ و طالبات کے ساتھ پشاور میں ایک دن 

پاک فوج نے پشاور کے طلباء و طالبات کے لیے ایک دن خصوصی طورپرمختص کردیا۔ خصوصی دن منانے کا مقصد طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ طلباء و طالبات نے “یادگار شہدا” پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ طلبہ […]

افغانستان میں بھوک کا بحران سنگین، کروڑوں افراد فاقہ کشی پر مجبور

افغانستان میں جاری معاشی بحران، غربت اور غذائی قلت نے عام شہریوں کی زندگی انتہائی مشکل بنا دی ہے۔ اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغان طالبان کے زیرِ انتظام ملک میں بھوک اور افلاس کی صورتحال مسلسل سنگین ہوتی جا رہی ہے، خاص طور پر موسمِ سرما کے دوران حالات مزید خراب ہونے کا […]

کراچی: طلبہ کا ملیر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن

کراچی کی مختلف جامعات کے طلبہ اور فیکلٹی ممبران نے ملیر گیریژن کا دورہ کیا۔۔ اس موقع پر طلبہ وفیکیلٹی ممبران کی جی او سی ملیر گیریژن کراچی کے ساتھ خصوصی  مکالماتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ طلبہ و اساتذہ نے جدید اسلحے  ، فائرنگ کی عملی مشقوں اور فوجی جوانوں کی جنگی مہارتوں کا […]