ٹیکساس میں سیلاب سے تباہی: صدر ٹرمپ کا دورہ تنقید کی زد میں، صحافی کو ’شیطان صفت‘ قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کا دورہ اس وقت متنازع بن گیا جب انہوں نے ایک صحافی کے سوال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اُسے ”انتہائی شیطان صفت شخص“ قرار دے دیا۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کرفل میں قائم ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں صدر ٹرمپ سیلاب زدہ […]

جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار

لاہور میں سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی سرکاری آفیسر بن کر منشیات فروشی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عمران کو اسنیپ چیکنگ کے دوران اس وقت پکڑا گیا جب وہ نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ لگی نجی گاڑی میں سوار تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے خود کو […]

ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: صرف 98 سیکنڈ میں 260 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

12 جون 2025 کو احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز ”AI171“، صرف 98 سیکنڈ کی پرواز کے بعد زمین بوس ہوگئی۔ بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر طیارہ ہوائی اڈے کی باڑ پھلانگنے سے پہلے ہی گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 241 مسافر اور عملہ سمیت زمین […]

حمیرا اصغر کی موت: پراسرار حالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اور خاندان میں اختلافات— معاملہ مزید الجھ گیا

پاکستانی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی پر اسرار موت کا معمہ حل ہونے کے بجائے مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک فلیٹ سے ملنے والی ان کی لاش کئی ماہ پرانی تھی، جبکہ اس معاملے میں قتل کا شبہ، خاندانی اختلافات، جعلی شکایت اور تکنیکی تحقیقات کی […]

بلوچستان میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے 9 شہری سپردخاک، فضاء سوگوار

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں دہشتگردی کے المناک واقعے نے ملک کو سوگ میں مبتلا کر دیا، نامعلوم مسلح افراد نے بس سے اتار کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو شہریوں کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ شہداء میں دنیاپور کے دو سگے بھائی عثمان اور جابر، گجرات کا 23 سالہ بلاول، فیصل […]

شروتی حسن شادی کیوں نہیں کر رہیں؟ وجہ بتادی

اپنے معصومانہ انداز اور چہرے کے منفرد تاثرات کے ساتھ اداکاری کے لیے مشہوربالی ووڈ اداکارہ، گلوکارہ اور میوزک کمپوزر شروتی ہاسن نےاپنی شادی سے متعلق بتایا کہ وہ شادی سے خوفزدہ ہیں اس لیے اس قدم کو اٹھانے سے ہچکچاتی ہیں۔ شروتی نے حال ہی میں بھارتی پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور شادی […]

لکی مروت: پولیس اسٹیشن پر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، بروقت کارروائی سے بڑی تباہی ٹل گئی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ گمبیلا کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس کے مطابق 10 سے 12 مسلح دہشت گردوں نے تھانے پر مورچہ زن ہو کر حملہ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے چاق و چوبند دستے نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت […]

بلوچستان میں دہشت گردی: پاکستان بھارت سے کسی قسم کی دو طرفہ بات چیت یا ملاقات کا خواہاں نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی پراکسیز ملوث ہیں اور بھارت وہاں براہِ راست مداخلت کر رہا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے ٹھوس […]

بھارت میں جادو ٹونے کے شبہے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل

بھارتی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں توہم پرستی کی انتہا ہو گئی، ایک خاندان کے 5 افراد کو جادو ٹونا کرنے کے الزام میں بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کر کے ان کی لاشیں تالاب میں پھینک دی گئیں۔ بھارتی پولیس کے مطابق واقعہ ایک لڑکے کی موت کے بعد پیش آیا، جس کا […]

نارتھ کراچی کے گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان ڈاکو نکلا

نارتھ کراچی کے ایک گھر سے مردہ حالت میں ملنے والا نوجوان حمزہ دراصل جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ پولیس تفتیش کے دوران حمزہ کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آ گیا ہے۔ بلال کالونی پولیس کے مطابق حمزہ کے بھائی عمیر کو بھی ماضی میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیجا […]