ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل پر حملہ کردیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اسرائیل پر 30 میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔ یہ میزائل اسرائیل کے شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے۔
ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کردی ہے۔