لاہور ہائیکورٹ نے انسداد اسموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ فضائی آلودگی زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں سے پھیل رہی ہے۔ عدالت نے کہا کہ مجھے ہر ایک کے خلاف کارروائی کا حکم دینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ سماعت کے دوران ممبر جوڈیشل کمیشن نے بتایا کہ ٹرانسپورٹ […]
اسٹامپ پیپرز کی فیس میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے اسکینڈل میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے دوران چشم کشاء حقائق سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق دوران تفتیش اسٹام پیپرز کے 29 کروڑ 64 لاکھ روپے خزانے میں جمع نہ کروائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ […]
کراچی میں سب رجسٹرار آفس جمشید ٹاؤن میں جائیدادوں کے ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر جعلسازی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ سطحی انکوائری میں 24 جعلی سیل ڈیڈز کی غیر قانونی رجسٹریشن سامنے آ گئی۔ جعلی اسٹامپس، جعلی دستخط اور ریکارڈ میں ردوبدل سے جائیدادوں کی رجسٹریشن کی گئی۔ چیف منسٹر انسپکشن ٹیم نے […]
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا نیا نظرثانی شدہ ڈیوٹی روسٹر جاری دیا گیا، جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام شامل نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری کی عدالت میں آج کے کیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی۔ کیسز جلد کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے […]
اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے ذمہ […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تازہ رپورٹ میں افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے طالبان کے دعوؤں کو ناقابلِ اعتبار قرار دے دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد […]
باٹا پور اور اقبال ٹاؤن میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں تین منشیات فروش ہلاک پولیس کے بیان کے مطابق ملزمان کی شناخت ندیم ،حیات اور علی کے نام سے ہوئی ہے۔ دو ملزمان نے سائفن پل کے قریب سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کی۔ دوران فائرنگ ملزمان اپنے ساتھیوں کی گولیاں […]
سہراب گوٹھ ، گلشن اقبال اور بلدیہ رئیس گوٹھ میں ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سہراب گوٹھ ندی والے پل کے قریب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جاں بحق ہونے والے […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس قانون کی منظوری کے بعد امریکی دفاعی بجٹ میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان […]
شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل بویا پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا تاہم فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس کے مطابق جائے وقوعہ پر فائرنگ جاری ہے جبکہ خودکش حملہ کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کا استعمال کیا۔ خودکش دھماکے […]